• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی بم کا خالق کون؟ از مبین غزنوی حفظہ اللہ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
تاریخ پارکستان میں زبر دستی کامیابی کے ادوار مختلف ہیں مگر جس کو سب سے زیادہ اہمیت حآصل ہے وہ اسلامی ایٹم بم کی ایجاد ۔
یہی وہ مرحلہ تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر حفظہ اللہ من کل شر نے اسلامی ایٹم بم بنا کر دنیا میں پاکستان کےسر کو بلند کیا اور دشمن اسلام کو بتادیا کہ ابھی اسلامی غیرت رکھنے والے زندہ ہیں ۔
اور انھی کے اس عظیم کارنامہ کی وجہ سے دنیا اسلام انھیں محسن پاکستان ،محسن ملت اسلامیہ کےنام سے یاد کرتی ہے۔
مگر بعض نام نہاد سائنسدان جو ایٹمی سائنس کی حرف ابجد سے بھی واقف نہیں نے کہا کہ
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اس میں کوئی کردار نہیں اورا س فضول اعتراض کے دندان شکن جواب میں ہمارے محترم فاضل بھائی مبین غزنوی حفظہ اللہ نے معرکۃ الارائ کتاب بنام ((اسلامی بم کا خالق کون ))١٣٥ صفحات پر مشتمل لکھی جو لائق مطالعہ ہے اور ڈاکٹر صاحب کو خراج عقیدت بھی ِ
 
Top