1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی جمہوریہ کے نام پر دھوکہ

'جمہوریت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏اپریل 01، 2013۔

  1. ‏اپریل 07، 2013 #21
    امل احمد

    امل احمد مبتدی
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 08، 2013
    پیغامات:
    19
    موصول شکریہ جات:
    76
    تمغے کے پوائنٹ:
    5

    حرب صاحب !!!
    اپ کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ تحریر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ
    میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
    میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
    بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔

    ایک انسان کے اسلام لانے کے لیے جو اولین شرائط ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ غائب پر ایمان لاتا ہے۔ان دیکھے اپنے رب کو مانتا ہے ۔۔۔۔اگرچہ اللہ سبحانہ کی طرف سے اسے ہر امر پر دلیل مل سکتی ہے ۔۔۔لیکن اس کا ایمان دلیل کا محتاج نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کو چاہیے کہ ایمانیات کے حوالے سے اپنی ذہنی اختراعات کی بجائے اللہ سبحانہ کی تعلیمات کہ جو رسول مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت ہم تک پہنچی ہیں ‘کا فہم حاصل کریں اور اسی پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کا فریضہ ادا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ اپ سے راضی ہوں
     
  2. ‏اپریل 07، 2013 #22
    مسلم بھائی

    مسلم بھائی مبتدی
    شمولیت:
    ‏مئی 16، 2012
    پیغامات:
    12
    موصول شکریہ جات:
    48
    تمغے کے پوائنٹ:
    15

    جزاک اللە خیرا  بھاٴی 
    آپ کی بات ٹھک ہے مگر ہتھ  ہولا رکھو بھاٴی
     
  3. ‏اپریل 08، 2013 #23
    محمد عاصم

    محمد عاصم مشہور رکن
    جگہ:
    گجرات
    شمولیت:
    ‏مئی 10، 2011
    پیغامات:
    236
    موصول شکریہ جات:
    999
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    بھائی جان میں نے ایسا کچھ نہیں لکھا جو غلط ہو بس بعض اوقات سخت باتیں کرنی پڑتی ہیں تاکہ اس اہم فریضے کا احساس کیا جائے جو ہم لوگ بھول گے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ جب تک ہم مسلمان اپنا نظام قائم نہیں کر لیتے تب تک ہماری اوقات کچھ بھی نہیں ہے ہم یونہی کاجر مولیوں کی طرح بےوقعت کٹتے رہیں گے۔یہ وقت ہے اتحاد و اتفاق کا مگر ہم لوگ اپنی اپنی کمین گاہوں میں دبکے بیٹھے ہیں اور کافر ہم کو باری باری قتل کرتا جا رہا ہے اور ہم ہیں کہ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب ہم قتل کیا جائے !!!!!
    کافروں کا نظام ہم کو تحفظ نہیں دے گا یہ بات یاد رکھیں نہ اس دنیا میں اور نہ ہی آخرت میں
     
  4. ‏اپریل 08، 2013 #24
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    جزاک اللہ خیرا عاصم بھائی
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں