• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو یہ ابن داود بھائی تو شادی شدہ ہوں گے ،ان کو ہمارے جذبات و احساسات کا کیا پتہ؟(ابتسامہ)
ہا ہا ارسلان بھائی بالکل صحیح کہا آپنے۔انھیں کیا خبر ہمارے جذبات کی۔( ابتسامہ )
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو یہ ابن داود بھائی تو شادی شدہ ہوں گے ،ان کو ہمارے جذبات و احساسات کا کیا پتہ؟(ابتسامہ)
ابن داود بھای ہمیں ۱ کرنے دو ۔۔۔۔ آپ ۲ کا لیے تیار ہو جاو۔۔۔۔

سارے کنورے بھا ی ابن داود بھای کی اس پوسٹ پر احتجاج کریں

جزک اﷲ خیرا
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
ابھی فورم شروع ہی نہیں ہوا تو بھائیوں نے (ابتسامہ) کی آڑ میں طنزومزاح کا نہ تھمنے والا سسلہ شروع کردیا ہے جس سے یہ انتہائی سنجیدہ موضوع اب عام سا لگنے لگا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ یہاں ٹھوس تجاویز پیش کی جائیں جس سے اس فورم بننے کی راہ ہموار ہو سکے باقی ایک دو کا مسئلہ بعد میں حل کرینگے ان شا اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی جی بننا چاہیے بلکل ہونا چاہیے ،،،رشتوں کے بارے میں کچھ !
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوصلہ رکھیں ،بن جاتا ہے ۔ان شاءاللہ
ہمیں بھی پتہ ہے آپ ہماری کیٹگری میں ہیں۔ (ابتسامہ)
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوصلہ رکھیں ،بن جاتا ہے ۔ان شاءاللہ
ہمیں بھی پتہ ہے آپ ہماری کیٹگری میں ہیں۔ (ابتسامہ)
جی یاد رکھنے کا شکریہ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم:
ایک نہایت دلچسپ اور انتہائی ضروری موضوع پر بات چیت اور آپس میں تکرار اور طنزو مزاح پڑھ کر بہت ہی مزا آیا۔
نا جانے اسی گفتگو،کثیر تجاویز اور انتظامیہ کی الجھنوں کی وجہ سے کتنے کنوارے اپنی شناخت کھو چکے ہوں گے۔

اب اگر تو انتظامیہ میں کنواروں کی تعداد زیادہ ہے تو اس پر عمل شروع ہو جائے گا لیکن
اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں سمجھتا ہوں کے ایک بہت بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔۔۔
اس لئے میری اپنی ذاتی رائے ہے کہ اس طرح کا کوئی زمرہ بنانے کی ضرورت نہیں۔۔۔
یہ علمی اور دعوتی فورم ہے۔۔۔
 
Top