• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا
سوزِ جاناں دل میں سوزِ دیگراں بنتا گیا
رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسمِ چمن
دھیرے دھیرے نغمۂ دل بھی فغاں بنتا گیا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
میں تو جب جانوں کہ بھر دے ساغرِ ہر خاص و عام
یوں تو جو آیا وہی پیرِ مغاں بنتا گیا
جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایانِ شوق
خار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
شرحِ غم تو مختصر ہوتی گئی اس کے حضور
لفظ جو منہ سے نہ نکلا داستاں بنتا گیا
دہر میں مجروح کوئی جاوداں مضموں کہاں
میں جسے چھوتا گیا وہ جاوداں بنتا گیا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جو، جو شادی کرنا چاہتے ہوں، ہاتھ کھڑے کریں
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کھڑے ہیں
ابھی جتنے ہاتھ اٹھا سکتے ہیں اٹھا لیں کیونکہ شادی کے بعد آپ کی باری نہیں آئے گی بلکہ ہاتھ کوئی اور اٹھائے گا (تجربہ)

جیسے شادی کے موقع پر لڑکی کا باپ رو رہا تھا تو دلہا نے کہا کہ آپ نہ روئیں میں اسکو بہترین طریقے پر رکھوں گا تو دلہن کے باپ نے کہا کہ بیٹے میری فکر چھوڑو میں تو صرف آج رو رہا ہوں تمھیں تو اب ساری زندگی رونا پڑے گا (ابتسامہ)

محترم شادی شدہ بھائیو جیسے انھوں نے اپنا تھریڈ بنایا ہے ہم مظلوم بھی اپنا کوئی تھریڈ نہ بنا لیں یا انکے ساتھ ہی دل کو بہلائیں (خواہش)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
‘‘دعاؤں’’ اور ‘‘دواؤں’’ کے درمیان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top