• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام آبادميں عدالت پرہونےوالاخودکش حملہ - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کی مذمت

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
اسلام آبادميں عدالت پرہونےوالاخودکش حملہ - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کی مذمت

ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم اسلام آبادميں پيرکے روز عدالت پرہونےوالےخودکش حملے کی بھر پور مذمت کرتی ہےجس میں 11 قيمتی جانيں لقمہ اجل بنیں ۔

ہم تشدد کی اس سفاکانہ کاروائی کے تمام متاثرین کے سوگوار خاندانوں کو دلی تعزیت پيش کرتے ہيں ۔

امریکہ ان درندہ صفت عناصرکيخلاف جاری جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیگا جو اپنے سیاسی ایجنڈےکےحصول کيلۓ لوگوں کا قتل عام کررہے ہیں

تاشفين - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم، يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://state.gov/r/cscc/214422.…
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
واہ۔ ۔ ۔منافقت کا کوئی حد سے گزر جانا دیکھے!!!!!!!
ان گیارہ جانوں کے ضیاع پر غمزدہ رہنے والو؛
عراق کی لاکھوں لاشوں ،فلسطین کے بچوں کی لاشوں،سوریا کے بوڑھوں کی لاشیں،افغانستان کے باشندوں کی لاشیں،صومالیہ و انڈونیشیا کی لاشیں۔ ۔۔ اور ان لاشوں پر غمزدہ رہنے والوں کا انجام۔ ۔ ۔ ہم سے کچھ بھی مخفی نہیں!!
اللھم اھلک الظالمین بالظالمین۔ ۔ اللھم دمرھم۔ ۔ و زلزل اقدامھم۔ ۔ وانصرنا یا مولانا علٰی عدوک و عدونا یا اللہ۔۔ آمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بعینیہ اسی طرح جس طرح الطاف حسین نے قتل بھی کروایا اور پھر دنیا کے سامنے روبھی رہا تھا ۔
 

ابو ساریہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 24، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
ومکرواومکراللہ واللہ خیرالماکرین۔ امریکہ اور اس کے پالتو انشاءاللہ ذلیل و رسوا ھو کر رھیں گے۔
 
Top