1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

'مساجد' میں موضوعات آغاز کردہ از مشکٰوۃ, ‏اگست 17، 2014۔

  1. ‏اگست 17، 2014 #1
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    1۔جامع مسجد امام مسلم ڈی 12
    2۔جامع مسسجد اقصٰی اہلِ حدیث ایف سکس تھری سٹریٹ 13 نزد سی ڈی اے انکوائیری
    3۔جامع مسجد تقویۃ الاسلام اہلِ حدیث جی سیون ٹو
    4۔جامع مسجد امام ابو داؤد اہلِ حدیث نزد پمز ہسپتال بلیو ایریا جی ایٹ تھری
    5۔جامع مسجد امام بخاری اہل ِحدیث جی ایٹ فور
    6۔جامع مسجد الاحسان اہلِ حدیث جی نائن مرکز کراچی کمپنی نزد حسین اینڈ کو
    7۔جامع مسجد محمدی اہلِ حدیث ڈبلیو ڈی کالونی سٹریٹ 17جی نائن ٹو
    8۔ جامع مسجد الفرقان اہلِ حدیث سٹریٹ 54 جی نائن فور آئی اینڈ ٹی سینٹر
    9۔جامع مسجد امام ابن تیمیہ گلی نمر 19ربانی مارکیٹ جی ٹین ٹو
    10۔ جامع مسجد محمدی اہلِ حدیث جی ٹین فور بیلا روڈ آئی اینڈ ٹی سینٹر
    11۔ ۔جامع مسجد التوحید گلی نمبر62 جی ٹین فور
    12۔ جامع مسجد عمر بن عبد العزیز اہل حدیث جی الیون ون
    13۔جامع مسجد عثمان بن عفان گلی نمبر64 جی الیون ٹو
    14۔ جامع مسجد منار الھدٰی اہل حدیث جی الیون 3
    15۔جامع مسجد امام ترمذی اہلِحدیث ڈبل روڈ نزد ٹی ایچ اے فلیٹ جی الیون فور
    16۔جامع مسجد طوبٰی اہل حدیث گاؤں میر اآبادی جی 12
    17۔ جامع مسجد عبداللہ اہل حدیث گاوں میرا آبادی جی 12
    18۔جامع مسجد اقصٰٰی اہلِ حدیث اتفاق کالونی گاؤں میرا آبادی جی 12
    19۔جامع مسجد الامام الشافعی جی 13
    20۔جامع مسجد طیبہ اہل حدیث جی 14 چھیلو نزد 26 نمبر چونگی
    21۔جامع مسجد سلفیہ ،جامعہ السلفیہ ایچ ایٹ ون
    22۔جامع مسجد امام نسائی اہلِ حدیث ایچ نائن تھری پشاور موڑ
    23۔جامع مسجد قبا اہلِ حدیث آئی ایٹ مرکز نزد شیل پٹرول پمپ
    24۔جامع مسجد علی اہل حدیث آئی ایٹ ون
    25۔جامع مسجد الرحمٰن اہل حدیث گلی نمبر چار آئی ایٹ ون
    26۔جامع مسجد شاہ اسماعیل شہید اہلِ حدیث آئی نائن فور بالمقال پنڈورہ چونگی
    27۔جامع مسج دارالسلام اہل حدیث آئی ٹن ٹو چنبیلی روڈ
    28۔جامع مسجد عمر فاروق اہلِ حدیث آئی الیون فور فروٹ منڈی
     
    • زبردست زبردست x 6
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  2. ‏اگست 17، 2014 #2
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    29۔جامع مسجد حوض حرمین آفیسرز انکلیو اسلام آباد
    30۔جامع مسجد رحمانیہ اہل حدیث نیو شکریال خان اکبر ٹاؤن نزد ضیاء مسجد
    31۔جامع مسجد عمر فاروق غوری ٹاؤن گلی نمبر 19 فیز ون اسلام آباد
    32۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث بی بلاک پی ڈبلیو دی سوسائٹی
    33۔جامع مسجد طیبہ نزد ٹیلی فون ایکسچینج لوئی بھیر
    34۔جامع مسجد الفاتحہ محمدی اہل حدیث تلہاڑ اسلام آباد
    35۔جامع مسجد محمدی جونیجو کالونی نزد کری شہر
    36۔جامع مسجد اقصٰی اہل حدیث نیو مل چک شہزاد اسلام آباد
    37۔جامع مسجد توحید اہل حدیث ماڈل ٹاؤن ہمک اسلام آباد
    38۔جامع مسجد محمدی پلاٹ نمبر تھری گیٹ نمبر پانچ بالمقابل پو لیس کالج کہوٹہ روڈ سہالہ
    39۔جامع مسجد ابراہیم شریف آباد ترلائی اسلام آباد
    40۔جامع مسجد خباب بن ارت اہل حدیث نزد مین گیٹ نیلور فیکٹری لہتراڑ
    41۔جامع مسجد طیبہ ترنول پھاٹک ڈاک خانہ خاص
    42۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث شاہ اللہ دتہ موہڑہ
    43۔جامع مسجد اہل حدیث سنگ جانی جوڑی راجگان
     
    • زبردست زبردست x 5
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  3. ‏اگست 17، 2014 #3
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    راولپنڈی مساجد
    1۔جامع مسجد مروہ اہل حدیث مسلم ٹاؤن راول پنڈی
    2۔ جامع مسجد گلزار محمدی اہل حدیث صادق آباد راولپنڈی
    3۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث جہاز گراؤنڈ صادق آباد
    4۔ جامع مسجد محمدی اہل حدیث لین نمبر پانچ دھمیال کیمپ
    5۔ جامع مسجد اہل حدیث دھمیال کیمپ
    6۔جامع مسجد شمس الضحٰی اہل حدیث دھمیال کیمپ
    7۔جامع مسجد طیبہ اہل حدیث چکلالہ راولپنڈی
    8۔جامع مسجد بیت الرشید اہل حدیث سکیم تھری چکلالہ راولپنڈی
    9۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث ریلوے روڈ راولپنڈی صدر
    10۔جامع مسجد المدینہ اہل حدیث اللہ ودھائی
    11۔ جامع مسجد طوبٰی اہل حدیث چونگی نمبر چار غزنی مارکیٹ راولپنڈی
    12۔جامع مسجد القدس اہل حدیث خیابان راولپنڈی
    13 ۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث ایمن آباد
    14۔جامع مسجد اصحاب الرسول اہل حدیث غریب آباد راولپنڈی
    15۔جامع مسجد الرحمٰن اہل حدیث گوال منڈی راولپنڈی
    16۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث ٹینچ بھاٹہ
    17۔جامع مسجد اہل حدیث گرجا روڈ راولپنڈی
    18۔جامع مسجد ابراہیم محلہ امر پورہ
    19 ۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث کمرشل مارکیٹ
    20۔جامع مسجد مکہ اہل حدیث بھائی جان ٹیپو روڈ
    21۔جامع مسجد محمدی اہل حدیث سرسید چوک
    22 ۔جامع مسجد فضل اللہ اہل حدیث بھابھڑہ بازار
    23۔جامع مسجد الصحابہ اہل حدیث منور کالونی اڈیالہ
    24۔جامع مسجد الرحمٰن اہل حدیث علی ٹاؤن اڈیالہ
    25۔جامع مسجد اہل ِ حدیث سرکلر روڈ راولپنڈی
    26 ۔جامع مسجد مرکزی اہلِ حدیث پل شاہ نذر دیوان
    27۔جامع مسجد طیبہ اہل حدیث چوہدری بازار راول پنڈی
    28۔جامع مسجد دارالسلام اہل حدیث مومن پورہ
    29۔جامع مسجد منہاج الحرمین اہل حدیث ڈھوک چراغ دین
    30۔جامع مسجد الفتاح اہل حدیث آریہ محلہ راولپنڈی
    31۔جامع مسجد اقصٰی اہل حدیث فوجی کالونی
    32۔جامع مسجد باب الجنۃ اہل حدیث چاہ سلطان راولپنڈی
    33۔ جامع مسجد الفلاح اہل حدیث گلاس فیکٹری راولپنڈی
    34۔ جامع مسجد الرحمٰن اہل حدیث امین ٹاؤن ڈھوک نجو
    35۔جامع مسجد اہل حدیث چک بازار راولپنڈی
    36۔ جامع مسجد عائشہ اہل حدیث رحیم آباد راولپنڈی
    37۔ جامع مسجد الحرمین افشاں کالونی
    38 ۔جامع مسجدقادسیہ صادق آباد
    39 ۔جامع مسجد قدوس (عبدالوکیل صاحب والی مسلم ٹاؤن میں ہے یا سیٹلائٹ ٹاؤن،صادق آباد میں ؟)
    40۔جامع مسجد تقٰوی اہل حدیث باڑہ مارکیٹ
    41۔جامع مسجد نمرہ نیو پھگواڑی
    42۔جامع مسجد ریڈو ہاسپٹل مری روڈ
    43۔ جامع مسجد ریاض جنید اہل حدیث محمدی چوک خیابان
    44۔جامع مسجد الفتاح اہل حدیث نزد ہولی فیملی ہاسپٹل راولپنڈی
    45۔جامع مسجد صفا اہل حدیث کالج روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن
    46۔جامع مسجد عمراہل حدیث سیٹلائٹ ٹاؤن
    47۔جامع مسجد ابو بکر اہل حدیث سبزی منڈی راجا بازار
    48۔جامع مسجد محمدی برما ٹاؤن
    49۔محمدی مسجد کرتار پورہ
    50۔مسجد اسحاق ترلائی
    51۔مسجد انس بن مالک(؟)
    52۔محمدی مسجد اصغر مال روڈ راولپنڈی
     
    • زبردست زبردست x 6
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  4. ‏اگست 17، 2014 #4
    اخت ولید

    اخت ولید سینئر رکن
    جگہ:
    ارض اللہ الواسعہ
    شمولیت:
    ‏اگست 26، 2013
    پیغامات:
    1,789
    موصول شکریہ جات:
    1,264
    تمغے کے پوائنٹ:
    326

    جی الیون مرکز کے بیچوں بیچ ایک مسجد تھی جہاں ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ کے بیٹوں میں سےغالبا عباد الٰہی بھائی تراویح پڑھایا کرتے تھے۔اس وقت زیر تکمیل تھی،اب الحمدللہ اس جگہ خاصی وسیع مسجد تعمیر ہے۔اس مسجد کا نام کسی کے علم میں ہے؟
     
    • پسند پسند x 4
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  5. ‏اگست 17، 2014 #5
    اخت ولید

    اخت ولید سینئر رکن
    جگہ:
    ارض اللہ الواسعہ
    شمولیت:
    ‏اگست 26، 2013
    پیغامات:
    1,789
    موصول شکریہ جات:
    1,264
    تمغے کے پوائنٹ:
    326

    اسلام آباد:
    44۔جامع مسجد ام القرٰی اہلحدیث چک شہزاد
    راول پنڈی:
    مسجد انس بن مالک اہل حدیث خیابان سرسید،راول پنڈی
    الفتاح یا الفتح؟
    53۔جامع مسجد قباء ڈھوک چوہدریاں افشاں کالونی،راول پنڈی
     
    • پسند پسند x 5
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  6. ‏اگست 18، 2014 #6
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    45۔جامع مسجد ترمذی اہلِ حدیث جی الیون مرکز اسلام آباد
    اچھا یاد کروایا۔۔۔تقریباروزانہ سہ پہر کے وقت سائکلنگ کرتے اس مسجد تک جایا کرتے تھے ،،تب ابتداء ہی تھی خیمے کے اندر دوبچھی ہوئی صفیں ،گرمی بھگانے کو پیڈسٹل فین۔۔۔۔اور نماز کے اوقات میں اِکا دُکا نمازی۔۔۔۔!
     
    Last edited: ‏اگست 18، 2014
    • پسند پسند x 6
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  7. ‏اگست 18، 2014 #7
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    جامع مسجد طیبہ ، ڈھوک سیداں روڈ ، راول ٹاؤن ، راولپنڈی
    نزد زریں میرج ہال ۔
     
    Last edited: ‏مارچ 15، 2015
    • پسند پسند x 5
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  8. ‏اگست 19، 2014 #8
    زبیدہ عزیز

    زبیدہ عزیز رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 26، 2011
    پیغامات:
    38
    موصول شکریہ جات:
    224
    تمغے کے پوائنٹ:
    31

     
  9. ‏اگست 19، 2014 #9
    زبیدہ عزیز

    زبیدہ عزیز رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 26، 2011
    پیغامات:
    38
    موصول شکریہ جات:
    224
    تمغے کے پوائنٹ:
    31

    مرکزی جامع مسجد اہل حدیث جی سکس ون تھری جو اسلام آباد کی سب سے پہلی اہل حدیث مسجد ہے کا نام فہرست میں شامل نہیں۔
     
    • پسند پسند x 4
    • شکریہ شکریہ x 3
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  10. ‏اگست 19، 2014 #10
    محمد بن محمد

    محمد بن محمد مشہور رکن
    جگہ:
    كراتشى
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2011
    پیغامات:
    106
    موصول شکریہ جات:
    223
    تمغے کے پوائنٹ:
    114

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جامع مسجد نمرہ اہلحدیث سیٹلائٹ ٹاؤن بالمقابل کامرس کالج راولپنڈی
    جامع مسجد ابو ھریرہ خیابان سر سید راولپنڈی
    جامع مسجد ریاض الجنۃ خیابان سرسید راولپنڈی
     
    • پسند پسند x 4
    • شکریہ شکریہ x 2
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں