1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ،راول پنڈی مساجد فہرست

'مساجد' میں موضوعات آغاز کردہ از مشکٰوۃ, ‏اگست 17، 2014۔

  1. ‏اکتوبر 29، 2017 #21
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    اسلام آباد کی مساجد کی یہ لسٹ راقم نے رئیس جامعہ سلفیہ اسلام حافظ شیخ محمد شفیق حفظہ اللہ کے حکم پر تقریبا 2010ء میں تیار کی تھی لیکن یہ لسٹ آج کہیں تک طبع نہیں ہوئی صرف راولپنڈی اسلام آباد کی چار پانچ مرکزی مساجد میں آویزاں کی گئی ہے آپ کم از کم اس کے حصول کا ذرہعہ ہی لکھ دیتے
     
    • پسند پسند x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  2. ‏اکتوبر 29، 2017 #22
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    راولپنڈی کی مساجد کی یہ لسٹ جامعہ سلفیہ اسلام آباد کے فاضل دوست مولانا محمد علی بیگ (حفید مولانا بہادر بیگ) نے تیار کی ہے جو دو اقساط میں سہ ماہی مجلہ الجامعة السلفية اسلام آباد میں چھپ چکی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  3. ‏مارچ 12، 2018 #23
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

     
  4. ‏مارچ 12، 2018 #24
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    السلام علیکم
    جامعہ سلفیہ اسلام آباد کے ایام تدریس میں رئیس الجامعہ حافظ شیخ محمد شفیق حفظہ اللہ کے حکم پر خاکسار نے اسلام آباد کی مساجد کی لسٹ مرتب کی تھی، بنظر دقت دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ خاکسار کی مرتب کردہ وہی لسٹ ہے۔
     
  5. ‏مارچ 12، 2018 #25
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    یہ مسجد آج بھی اپنی جگہ پر جماعت الدعوة کے اہتمام میں ہی چل رہی ہے
     
  6. ‏مارچ 12، 2018 #26
    سید کلیم بخاری

    سید کلیم بخاری مبتدی
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2017
    پیغامات:
    8
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    ترمذی مسجد (گول مسجد) G/11-4 اے کے بروہی روڈ اور مسجد عمر بن عبدالعزیز G/11-1 جی الیون مرکز دو الگ الگ مساجد ہیں
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں