• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام اور کزن میرج

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ارسلان بھائی!

جو حکم چچا زاد بہن سے شادی کا ہے وہی حکم چچازاد بھائی کی بیٹی سے شادی کا ہے ۔ اس لئے سیدہ فاطمہ وسیدنا علی رضی اللہ عنہم اجمعین کی شادی کو کزن میرج ہی کہا جاتا ہے۔

جس طرح جو حکم خالہ سے شادی کا ہے وہی حکم ماں یا باپ کی خالہ سے شادی کا ہے۔

یا جو حکم بھانجی یا بھتیجی کا ہے وہی حکم ان کی بیٹیوں کا بھی ہے۔
ٹھیک ہے سر میں سمجھ گیا، لیکن یہ سمجھا دیجئے کیا سگے کزن کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟ یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کوئی اور صورت تھی؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ٹھیک ہے سر میں سمجھ گیا، لیکن یہ سمجھا دیجئے کیا سگے کزن کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟ یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کوئی اور صورت تھی؟
سگے کزن سے شائد بلکہ یقیناً آپ کی مراد فرسٹ کزن (خالہ زاد، ماموں زاد، چچا وتایا زاد اور پھپھو زاد) ہے!

جس طرح فرسٹ کزنز سے نکاح جائز ہے اسی طرح ان کی اولاد سے بھی جائز ہے۔ یہ اس مقدس جوڑے کی کوئی خصوصیّت وغیرہ نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ نے سات نسبی حرام رشتے (مائیں، بیٹیاں، بہنیں، پھپھیاں، خالائیں، بھتیجیاں اور بھانجیاں) بیان کرنے کے بعد آخر میں فرمایا:
﴿ وَأُحِلَّ لَكُم ما وَر‌اءَ ذٰلِكُم ۔۔۔ ٢٤ ﴾ ۔۔۔ النساء
کہ ان کے علاوہ باقی سب سے نکاح جائز ہے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے ایک ماموں جان ہیں ان کا بھی اسی طرح کا معاملہ ھے، میرے ماموں کے سگے تایا زاد بھائی جو عمر میں بہت بڑے تھے اور ان کی بیٹی سے ان کی شادی ہوئی تھی۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سگے کزن سے شائد بلکہ یقیناً آپ کی مراد فرسٹ کزن (خالہ زاد، ماموں زاد، چچا وتایا زاد اور پھپھو زاد) ہے!

جس طرح فرسٹ کزنز سے نکاح جائز ہے اسی طرح ان کی اولاد سے بھی جائز ہے۔ یہ اس مقدس جوڑے کی کوئی خصوصیّت وغیرہ نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ نے سات نسبی حرام رشتے (مائیں، بیٹیاں، بہنیں، پھپھیاں، خالائیں، بھتیجیاں اور بھانجیاں) بیان کرنے کے بعد آخر میں فرمایا:
﴿ وَأُحِلَّ لَكُم ما وَر‌اءَ ذٰلِكُم ۔۔۔ ٢٤ ﴾ ۔۔۔ النساء
کہ ان کے علاوہ باقی سب سے نکاح جائز ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top