• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام جمہوریہ پاکستان کے دو بڑے شہروں کی معروف سرکاری یونیورسٹیاں : لمحہ فکریہ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسلام جمہوریہ پاکستان کے دو بڑے شہروں کی معروف سرکاری یونیورسٹیاں :

لمحہ فکریہ !

11896142_894658870608319_2484809516982488627_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بات اس کے لیکچر دینے کی نہیں هے .... جو اس فحاشہ کی اوقات هے وہ سب جانتے ہیں .... بات ان بے ضمیر اور گهٹیا لوگوں کی هے جہنوں نے اس جیسی عورت کو لیکچر کے لئے بلایا اور اس کو سر پر بیٹهایا . (فاروق بیگ) اور المیہ دیکھو-

ایک باپردہ لڑکی (مہرین اشفاق) جسے یونیورسٹی میں حجاب کی وجہ سے داخلہ نہیں ملا تو دوسری طرف بےپردہ فحاش لڑکی (آیان علی) کو یونیورسٹی کا چیف گیسٹ بنایا گیا-(مستعار عامر چوھدری عامر چوھدری )
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ان خرافات کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہ ملک پاکستان صرف "جمہوریہ" ہے اسلامی نہیں- اللہ کا قانون صرف وہیں نافذ ہو سکتا ہے جو ملک صرف "اسلامی" ہو- جمہور کی نحوست وہاں دور دور تک نہ ہو-
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایک کچرا وہ ھوتا ھے جو کوڑے دان میں یا پاکستان کی سڑکوں گلیوں میں بکھرا ھوتا ھے ۔۔۔ اور ایک کچرا انسانوں کی شکل میں یہ ھوتا ھے ۔۔۔ ان پر صد افسوس
{ فاروق بیگ }
 
Top