• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام سے تعارف

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
سب سے پہلے تو اپنی اصلاح کر لیں محترم اور تھوڑا غور سے پوسٹ پڑھ لیا کریں میں نے اپنی پوسٹ میں کسی آیت کا حوالہ نہیں دیا۔
دوسرے آسمانی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جن کی بنیاد اللہ کی نازل کردہ تعلیمات ہیں اور جن میں انہوں نے اپنی مرضی کی تحریفات کر رکھی ہیں۔
دین اور مذہب میں کیا فرق ہے یہ بھی واضح کر دیں؟
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
دھاگے "حرمت والے مہینے اور منکرینِ حدیث" میں پوسٹ نمبر 2 میں آپ کا ارشاد کچھ ان الفاظ میں ہے۔
ابراہیم علیہ سلام مذہب کے آباء اور تمام انسانوں کے امام ہیں۔
یہاں پر آپ نے "مذہب" کا لفظ استعمال کیا اس کی وجہ بتا دیں؟
کیا دین کے لیے مذہب کہنا آپ کے لیے جائز اور ہم سب کے لیے ناجائز ہے۔وضاحت فرمادیں۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
سب سے پہلے تو اپنی اصلاح کر لیں محترم اور تھوڑا غور سے پوسٹ پڑھ لیا کریں میں نے اپنی پوسٹ میں کسی آیت کا حوالہ نہیں دیا۔
دوسرے آسمانی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جن کی بنیاد اللہ کی نازل کردہ تعلیمات ہیں اور جن میں انہوں نے اپنی مرضی کی تحریفات کر رکھی ہیں۔
اسی بحث میں 3،5 اور 6 نمبر میں آپ نے آیات کے حوالے دیئے ہیں۔ میں نے مذہب کا ترجمہ دین کبھی نہیں کیا۔ 22:78 میں ہے "یہ ملت/مذہب ہے تمہارے آباء ابراہیم کا۔۔۔۔۔۔۔"
مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ شاید یہ آیات پہلے آپ نے اس طرح نہیں دیکھیں جس طرح میں ان کی نشاندہی کر رہا ہوں (ملت ابراہیم علیہ سلام کے متعلق)
 
Top