• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام علیکم حدیث ابن حنفیہ کے متعلق

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
اسلام علیکم کفایت اللہ صاحب

بھائی جو حدیث آپ نے یزید بن معاویہ کے منقبت میں پیش کی ہے یعنی ابن حنفیہ کی روایت اا پر مخالفین کے یہ اعتراض ہیں

1( یہ روایت بغیر سند کے ہے ابن کثیر نے بغیر سند بغیر کتاب بتائی بیان کی ہے
2( اس میں ایک تابعی صحابی کو جھوٹا کر رہا ہے یعنی ابن حنفیہ ابن مطیع کا رد کر رہے ہیں چناچہ تابعی کا رد صحابی کے مقابلے قابل قبول نہیں ہے

براء کرم جواب عنایت کریں
 
Top