• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں بدعت اور ضلالت کے محرکات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ الیاس بھائی، اتنی جلدی رجسٹریشن کا بہت شکریہ۔ ازراہ کرم تعارف سیکشن میں اپنا کچھ تعارف بھی کروا دیجئے اور آتے جاتے رہیں۔

کلیم بھائی،
ازراہ کرم چیک کریں یہ کتاب لائبریری میں موجود ہے؟ یا وہ لسٹ چیک کریں جس میں میں نے آپ کو بذریعہ ای میل کتب روانہ کی ہوئی ہیں۔ کیونکہ شیخ کی اکثر کتب ایک بھائی ہمیں ای میل سے بھیج دیا کرتے ہیں۔ شاید یہ کتاب بھی پہلے سے آ چکی ہو۔

والسلام
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ کتاب کیا پاکستان میں دستیاب نہیں ہے؟

@مظاہر امیر بھائی
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا محترم ابن داؤد بھائی دراصل مجھے یہ کتاب ہارڈ کاپی میں چاہیئے اور یہ کسی بھی بک اسٹور پر نہیں ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کہیں سے مل جائے تو ٹھیک! نہیں ملے تو اس کو لیزر پرنٹر سے پرنٹ کرکے کتاب بنا لیں! خود پلاسٹک شیٹس آگے پیچھے لگا کر اور سائیڈ پر دھاگے والی ٹیپ لگا کر!
یا کسی بک بائینڈر سے بنوا لیں!
 
Top