• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں بنیادی حقوق پر عمل کرنا مسلمانوں میں باہمی محبت کا ذریعہ ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام میں بنیادی حقوق پر عمل کرنا مسلمانوں میں باہمی محبت کا ذریعہ ہے

ان حقوق پر عمل کرنا مسلمانوں میں باہمی محبت کا ذریعہ ہے۔یہ ایسے حقوق ہیں جن پر عمل کرنے سے باہمی عداوت اور نفرت زائل ہو جاتی ہے،مزید برآں ان علیمات پر عمل برائیوں کے مٹنے،نیکیوں کے دوگنا چوگنا ہونے اور درجات کی بلندی کا سبب ہے۔اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اسلام میں بنیادی حقوق از شیخ محمد بن صالح العثیمین
 
Top