• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بیٹیاں رحمت هيں
اور رحمت کے بارے میں الله کبھی سوال نہیں کرے گا
وه اس کا اپنا فیصلہ ھے۔۔
جس کو چاهے نوازے۔

هم بیٹیاں مانگتے نہیں وه همارے لیے الله کی پسند بن کر آتی ھیں۔ بیٹا هم مانگتے هيں رو رو کر گڑ گڑا کر۔ وه نعمت بن کر آتے هيں

اور نعمتوں کی جواب دھی کرنی پڑے گی۔۔ ایک بیٹی کی پرورش پر جنت کی بشارت ھے

اور دس بیٹے پالنے پر بھی کوئی انعام نہیں۔۔ہاں مگر اگر یہ نیت ھو کہ میں بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کروں گا ۔ لیکن یہ نیت نہی ھوتی جب بیٹا مانگتے ھیں تو صرف ایک ھی بات ذہن میں ھوتی ھے کہ ھمارا سہارا کون بنے گا ۔ لیکن یہ بھی حقیقت ھے کہ بیٹیاں باپ سے زیادہ محبت کرتی ھیں ۔ بیٹوں کی نسبت ۔لیکن اکثر والدین بیٹوں کی پسند نا پسند کا خیال رکھتے ھیں لیکن بیٹیوں کی پروا نہی کرتے اور اکثر وہ تشنہ رہتی ھیں ۔ مجھے بیٹیاں زیادہ پسند ھیں بیٹوں کی نسبت ۔
 
Top