• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام و علیکم ، میں اس فورم میں نیا ہوں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اسلام علیکم
میرا نام عبداللہ ہے
مجھےپروفیسر علامہ منظور احسن عباسی صاحب کا تعارف چاہیے کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا
آپ کی بہت مہربانی ہوگی ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب وسنت لائبریری پر مصنفین کی لسٹ میں ان کا نام موجود ہے ۔ اور ان کی ایک کتاب (جرم ارتداد اور اس کی اسلامی سزا)بھی موجود ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اور محدث میگزین میں
منظور احسن عباسی صاحب کے مضامین 1972 ء سے شائع ہوتے رہے ،
اس لئے ان کا تعارف میگزین انتظامیہ سے حاصل ہوسکتا ہے ؛
 
Last edited:
شمولیت
مئی 05، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
مگر وہاں سے بھی میری کسی نے رہنمائی نہیں کی ہے صرف ان کے مضامین ہیں وہاں پر۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اور محدث میگزین میں
منظور احسن عباسی صاحب کے مضامین 1972 ء سے شائع ہوتے رہے ،
اس لئے ان کا تعارف میگزین انتظامیہ سے حاصل ہوسکتا ہے ؛
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب محدث میگزین کے کسی دیرینہ رکن سے اس سوال کا جواب مطلوب ہے ؛
جزاکم اللہ احسن الجزاء
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اسلام علیکم
میرا نام عبداللہ ہے
مجھےپروفیسر علامہ منظور احسن عباسی صاحب کا تعارف چاہیے کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا
آپ کی بہت مہربانی ہوگی ۔
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب محدث میگزین کے کسی دیرینہ رکن سے اس سوال کا جواب مطلوب ہے ؛
جزاکم اللہ احسن الجزاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ صاحب!
اُمید ہے کہ آپ کچھ راہ نمائی فرمائیں گے.
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
شمولیت
مئی 05، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
بھائی جان میں نے ان کو بھی فون کیا ہے مگر انہوں نے بھی کہا ہے کہ میں اس بارے میں نہیں جانتا ہوں
منظور احسن عباسی پروفیسرتھے مجھے بس اتنا معلوم ہے مزید رہنمائی کی اشد ضرورت ہے
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
شمولیت
مئی 05، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
حکیم محمود اختر کی کتاب امہات المومنین مکتبہ تخلیقات سے شائع ہوئی ہے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو مجھے بھیج دیں
حکیم فیض عالم صدیقی کی کتاب صدیقہ کائنات
یہ دونوں کتب اگر مل سکتی ہیں تو میری رہنمائی کر دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top