• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام و علیکم

mytruecall

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0
بھائیوں
آپ سب کو میری طرف سے اسلام و علیکم
میں فورم میں نیا نیا آیا ہوں۔ ۔ ۔
امید ہے آپ سب لوگوں سے کہ آپ میری رہنمائی کرینگے اگر کوئی دینی مسئلہ مجھے درپیش ہوا۔ ۔ ۔
اللہ سے خیر کی امید ہے
اللہ سب کا خاتمہ ایمان پہ کرے
امین
جزاکم اللہ
آپکا بھائی
mytruecall
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، اہلاً وسہلاً مرحبا۔
ان شاء اللہ بھائی علمائے دین آپ کے دینی مسائل سے متعلق ضرور رہنمائی فرمائیں گے۔ باقی ہر شخص کے پاس کچھ نہ کچھ اچھی باتیں، مضامین ہوتے ہی ہیں شیئر کرنے کو۔ اس کے ہم آپ کی طرف سے بھی منتظر رہیں گے۔

والسلام
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وعلیکم السلام بھائی
اہلا و سہلا و مرحبا۔ویلکم
بھائی ہم آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امیدکرتے ہیں کہ آپ فورم کے لیے کچھ وقت ضرور خاص کریں گے۔ان شاءاللہ
بھائی اگر آپ اپنا مقام (جہاں آپ رہتے ہیں) ذکر کردیں تو بہت اچھا لگے گا۔
 
Top