• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت اسٹکی اور لاک کیوں؟؟ دو موضعات کیوں؟؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان دو سیکشنز میں ابتدائی تھریڈز اسٹکی ہونے کے ساتھ ساتھ لاک کیوں ہیں؟
کیا اس لیے کہ کوئی ان میں جواب نہ بھیج سکے؟؟
http://forum.mohaddis.com/forums/دیوبندی.154/
http://forum.mohaddis.com/forums/حنفی.155/

دوسری بات یہ کہ اکثر ایک بات کا ایک تھریڈ میں جب جواب دے دیا جاتا ہے تو وہی چیز ذرا سا نام اور ٹائٹل بدل کر دوبارہ تھریڈ بنا دیا جاتا ہے۔
شاید اس لیے کہ اس میں تو جواب موجود نہیں ہے نا۔ قاری کو آسانی سے گھمایا جا سکے گا۔
اس کے لیے کوئی قانون ہونا چاہیے یا نہیں؟؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک ممبر کی حیثیت سے اس پر جنرل انفارمیشن آپ کو فراہم کرتا ہوں، کچھ فورمز میں تھریڈ بنانے والے (صاحب تھریڈ) کے پاس یہ آپشن کھلا ہوتا ھے کہ وہ جب چاہے جس وقت چاہے (ابتدائی پوسٹ یا مزید جوابات کے بعد) اپنے اس تھریڈ کو بند کر سکتا ھے۔ جن لاک تھریڈ پر آپ نے سوال پوچھا ھے وہ انتظامیہ کا رکن ھے اس کے پاس یہ آپشن ھے اس لئے اسے بند کرنا کوئی وجہ ہو گی، اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپکی بنائی جانے والی پوسٹ کو لاک کر دیا جائے تو اس پر آپ پہلے سے انتظامیہ کو درخواست کر سکتے ہیں، یا اگر کسی متنازعہ ممبر کی پوسٹ آپ کے کسی دھاگہ میں نہ لگے تو اس پر بھی انتظامیہ کو درخواست کر سکتے ہیں، وہ اسے بک مارک کر دیں گے۔ باقی جس سے آپ نے سوال کیا ھے اس پر وہی آپکو بہتر جواب عنایت فرمائیں گے۔

والسلام
 
Top