• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات اسکینرز درکار ہیں۔!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
لیں جی، آخر کار ہمیں احباب کے تعاون سے اسکینر مل گیا۔ کچھ ساتھیوں نے پے پال پر رقم بھجوائی اور ایک صاحب نے شاید بیرون ملک کہیں سے پچاس ہزار کی خطیر رقم کراچی میں کسی کو ٹرانسفر کی، جنہوں نے آگے مجھ تک بذات خود پہنچائی۔ تعاون کرنے والے تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ سب کے اخلاص کو قبول فرمائیں اور دنیا و آخرت میں بہتر اجر عطا فرمائیں۔ آمین ۔
لیکن درحقیقت ہمیں پورا اسکینر ہی امریکہ سے ایک شخصیت نے بھجوا دیا، اور پھر اسکینر کے شپمنٹ کے اخراجات بھی اٹھائے۔ یہاں کسٹمز سے کلیئر کروانے میں بھی کافی پیسے لگ گئے۔ کل ملا کر یہ ایک اسکینر کم و بیش ایک لاکھ روپے تک کا پڑا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
دیگر احباب جنہوں نے اسکینر کی مد میں رقم بھجوائی تھی، ہم انہیں یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ان کی رقم ان شاء اللہ دین ہی کے کام میں صرف کی جائے گی۔ اگرچہ ہم کچھ رقم بچا کر رکھنا چاہتے ہیں کہ جن سے خود کار اسکینر خریدا جا سکے، جس کا پچھلی پوسٹس میں ذکر بھی کیا تھا۔ لیکن ہمارے آئندہ اخراجات کا مرکز اب حدیث پراجیکٹ ہے، لہٰذا بالکل درست طور پر کچھ بھی کہنا مشکل ہے۔










 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاء الله ، الله تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اس کا نیک بدلہ دے اور اس مدد کو ان کی دنیوی اور آخرت کی زندگی کے لیے آسان بناے آمین یا رب العالمین
 
Top