• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسکین ایگل کے شکار پر ایرانی نوجوانوں کے طنزیہ جملے

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اسکین ایگل کے شکار پر ایرانی نوجوانوں کے طنزیہ جملے

ایران نے الٹراماڈرن ڈرون آرکیو 170 کو بحفاظت اترنے کی سالگرہ پر اسکین ایگل نامی ڈرون اتار لیا جس پر سماجی نیٹ ورکس میں ایرانی نوجوانوں نے بعض طنزیہ جملے لکھے ہیں جن میں چند یہاں پیش کئے جارہے ہیں:

اسکین ایگل کے شکار پر ایرانی نوجوانوں کے طنزیہ جملے

وزیر تعلیم کا اعلان: اگلے سال سے ڈرون پکڑنے کا مضمون چھٹی کلاس کے نصاب میں شامل کیا جارہا ہے!
ڈرون پکڑنا بھی اب معمول کی بات بن گئی اب ہمیں ایف 22، ميزائل وغیرہ پکڑنے کی طرف جانا چاہئے!
ہم امریکی فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آرکیو 170 کے شکار کی سالگرہ پر ہمیں اسکین ايگل کا تحفہ دیا!
٭٭ اس ڈرون کی زیادہ سے زیادہ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، 20 گھنٹے مسلسل اڑ سکتا ہے، 16000 فٹ کی اونچائی پر اڑ سکتا ہے اور اس کا وزن صرف 18 کیلوگرام ہے۔
٭ اسکین ایگل اب پرانا ہوچکا ہمیں نیا امریکی ڈرون چاہئے!
 
Top