• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس بندے کے ساتھ کیا گزری خود سنیئے حنفیوں نے اسے کہا حدیث پر عمل کرنے سے اچھا ہوتا تو ہندو ہی رہتا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم الله الرحمن الرحيم

جو حنفیت کو طلاق دے حنفیت سے توبہ کرے ٹھوکر مارے اور قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرنے کی کوشش کرے وه گمراہ ہوتا ہے ( اس ویڈیو کو ضرور سنیئے صرف میری لکهی کمینٹ پڑه کر فیصلہ نہ کریں )

ایک ہندو نے اسلام قبول کیا تو انجانے میں حنفی سے اس کی ابتداء ہوئی اب ظاہر ہے جب نیا مسلمان ہوا ہے تو تحقیق کرے گا مطالعہ کرے گا

جب اللہ کسی کی بھلائی چاہتا ہے تو اسے دین کی سمجھ دیتا ہے اور ایسا ہی کچھ اس بندے کے ساتھ ہوا جب یہ مطالعہ کر کے قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرنے لگا تو حنفیوں کو ناگوارا گزرا تب ان حنفیوں نے اسے کہا حدیث پر عمل کرنے سے اچھا ہوتا تو ہندو کافر ہی رہتا ( یعنی قرآن اور احادیث پر عمل کرنے والے کافر ہوتے ہیں بقول حنفی ) اس بندے کے ساتھ کیا گزری خود سنیئے اور اپنے ایمان آور غیرت کی خیر منائے الله سے دعا ہے ایسے بندوں کو ایمان اور توحید پر ثابت قدم رکھے آمین


 
Top