• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
صحیح بخاری کی اس سیدنا انس والی روایت میں عام واقعہ معراج نہیں ہے۔ عام واقعہ معراج بیداری میں ہوا ہے۔ یہ روایت خواب کے متعلّق ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم!
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
محترمی ومکرمی جواب کا انتظار ھے.
شیخ صاحب انتہائی معذرت ٹائم کی بالکل سمجھ ہی نہیں لگتی کہ گزر جاتا ہے۔۔۔۔
اور مسئلہ تھوڑا پیچیدہ ہے جمعہ والے دن تسلی سے بیٹھ کر دیکھوں تو کچھ پتہ چلے۔۔۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
صحیح بخاری کی اس سیدنا انس والی روایت میں عام واقعہ معراج نہیں ہے۔ عام واقعہ معراج بیداری میں ہوا ہے۔ یہ روایت خواب کے متعلّق ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم!

محترمی ومکرمی۔دراصل واقعہ ایک ہی ہے۔خواب کی بات درست نہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
شیخ صاحب انتہائی معذرت ٹائم کی بالکل سمجھ ہی نہیں لگتی کہ گزر جاتا ہے۔۔۔۔
اور مسئلہ تھوڑا پیچیدہ ہے جمعہ والے دن تسلی سے بیٹھ کر دیکھوں تو کچھ پتہ چلے۔۔۔
جی محترم آپ نےبلکل بجا فرمایا۔
اللہ تعالی وقت میں برکت فرمائے۔آمین
 
Top