• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس جیسی کوئی کتاب؟

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

توضیح الکلام في وجوب القراءۃ خلف الإمام جیسی کوئی کتاب رفع الیدین پر بھی ہے؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عدیل بھائی!
شیخ زبیر علیزئی رحمہ اللہ کی
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة
دیکھ لیں...اور محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب سے بھی پوچھ لیں..

http://kitabosunnat.com/kutub-library/noor-ul-aenain
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
محترم عدیل بھائی!
شیخ زبیر علیزئی رحمہ اللہ کی
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بالکل نور العینین زبردست تحقیقی کتاب ہے ،
اس کے علاوہ شیخ حافظ زبیرعلی زئی ؒ نے امام بخاریؒ کے " جزء رفع الیدین کا ترجمہ " بھی کیا ہے اور نیٹ پر موجود ہے
ڈاؤن لوڈ لنک جزء رفع الیدین مترجم حافظ زبیر علی زئی ؒ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
خالد گرجاکھی صاحب کی کتاب ایک دفعہ پڑھی تھی...رفع الیدین کا انسائیکلوپیڈیا(غالب خیال کے مطابق یہی نام تھا)....وہ اس موضوع پر بہترین کتاب ہے
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Top