• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کی تشریح کریں۔ کیا مردے کے پیچھے ان کے بیٹے مردے کے مال سے صدقہ خیرات قربانی حج عمرہ کر سکتا

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اولاد اپنے فوت شدہ والدین کے لئے صرف وہی کرسکتے ہیں جس کا ثبوت ملے۔
دعا ، صدقہ اور حج کا ثبوت ملتا ہے یہ کرسکتے ہیں۔
قربانی کے بارے میں اختلاف ہے۔دونوں طرف اہل علم کی ایک جماعت ہے، سائل کادل جن کے موقف پرمطئمن ہو اسے قبول کرے۔
عمرہ کے بارے مجھے علم نہیں کہ فوت شدہ کے لئے عمرہ بھی کیا جاسکتاہے یانہیں ۔اس بارے میں اہل علم سے رابطہ کریں ۔
 
Top