• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس سوال کو جواب چاھیے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسلام علیکم

میرا سوال هے کہ میراث (وراثت) کا صحیح طریقہ بیان کرو اور اگر باپ کے 3 بیٹے ہو اور باپ کے مرنے سے پہلے ایک بیٹا وفات ہوچکاہو اور وہ شادی شدہ هو اسکے بچے بیوی باقی ہو تو اس کو دادا کی میراث میں کتنا حصہ ملے گا یعنی دونوں بیٹوں اور ایک بیٹے کے بچوں کو برابر برابر حصے ملیں گے یا اس نواسوں کی دادا کے میراث میں حصہ نہیں ہے

فیس بک پر کسی بھائی نہ پوچھا ہیں

 
Top