• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس صدی کا مجدد کون ہے ؟ ؟

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
میں نے ایک حدیث پڑھی ہے:-
"رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اس امت کے لئے ہر صدی کے سر پر وہ انسان معبوث فرمائے گا جو ان کے دین کی تجدید کرے گا۔"
تو مجھے یہ جاننا ہے کہ اس صدی کا مجدد کون ہے اور پچھلی صدی کا مجدد کون تھا ؟ ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تحقیق حدیث کا شعور پیدا کرنے میں جو کردار شیخ البانی نے ادا کیا ہے ، اس بنا پر انہیں اس صدی کا مجدد کہا جاسکتا ہے ۔
دیگر میدانوں میں دیگر اہل علم و شخصیات کا نام بھی لیا جاسکتا ہے ۔
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
تحقیق حدیث کا شعور پیدا کرنے میں جو کردار شیخ البانی نے ادا کیا ہے ، اس بنا پر انہیں اس صدی کا مجدد کہا جاسکتا ہے ۔
دیگر میدانوں میں دیگر اہل علم و شخصیات کا نام بھی لیا جاسکتا ہے ۔
شیخ عرب والعجم بدیع الدین شاہ راشدی السندھی رحمتہ اللہ علیہ بھی ہیں ۔


Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 
Top