• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس طرح کے انسان کو سمجھانا ممکن ہے؟

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایمان اور طلاق کو مساوی سمجہا ، اتنی واضح مثال میں بهی پیچیدگی تلاش کر ہی لی ۔
عجیب فہم ہے ۔ شرط ایمان پر هے ، اس شرط کو مسئلہ طلاق سے جوڑنا آپکا کمال ہے ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
محترم! مگر یقینی نہیں۔ اس کو ”مضطر“ پر گمان کرنا غلط ہے۔


محترم! کفریہ الفاظ کی ادائیگی کے وقت دل کا اسلام پر مطمئن ہونے کی شرط عائد ہے۔
میں نے اپنی ”ذاتی رائے“ پیش کی ہے، جس سے آپ کا یا کسی اور کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آپ نے شائد غور نہیں کیا ، پوسٹ کے نیچے کمنٹ پڑھیں کسی حلالہ کے شیدائی کا کہ طلاق طلاق ہوتی ہے (طلاق چاہے گن پوائینٹ پر لی جائے تو ہو) اور فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنی مار رہا ہے ڈھیٹ بن کر ، ، بجائے کسی علمی دلیل کے
محترم! فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عربی متن بمع ترجمہ تحریر فرمادیں جس میں ایسی حالت میں طلاق واقع نہ ہونے کا ذکر ہے۔
 
Top