• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس قول کا ماخذ کیا ھے؟

ناصر نواز

مبتدی
شمولیت
جون 08، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
عبد الوهاب الوراق

٥١١ -حدث عبد الوهاب بن عبد الحكيم الوراق بقول ابن عباس ما بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة آلاف نور وهو فوق ذلك
ثم قال عبد الوهاب من زعم أن الله ههنا فهو جهمي خبيث إن الله عزوجل فوق العرش وعلمه محيط بالدنيا والآخرة
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عبد الوهاب الوراق

٥١١ -حدث عبد الوهاب بن عبد الحكيم الوراق بقول ابن عباس ما بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة آلاف نور وهو فوق ذلك
ثم قال عبد الوهاب من زعم أن الله ههنا فهو جهمي خبيث إن الله عزوجل فوق العرش وعلمه محيط بالدنيا والآخرة
یہ عبارت امام ذہبی کی کتاب العلو ( ص 193 ) سے ہے۔ یہ قول انہوں نے کتاب العرش (ج2 ص323) وغیرہ میں بھی ذکر کیا ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس قول کا ماخذ کیا ھے؟

بقول ابن عباس ما بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة آلاف نور وهو فوق ذلك
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے قول کی تخریج و تحقیق چاہتے ہیں ؟
یا عبدالوہابؒ کے قول کی دلیل چاہتے ہیں ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
حدث عبد الوهاب بن عبد الحكيم الوراق بقول ابن عباس ما بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة آلاف نور وهو فوق ذلك
ثم قال عبد الوهاب من زعم أن الله ههنا فهو جهمي خبيث إن الله عزوجل فوق العرش وعلمه محيط بالدنيا والآخرة
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی یہ روایت " العظمة لابي الشيخ " میں باسنادہ درج ذیل ہے ؛
حدثنا محمد بن يحيى المروزي، أنا عاصم بن علي، أنا أبي، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «تفكروا في كل شيء، ولا تفكروا في الله، فإن بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة آلاف سنة نور، وهو فوق ذلك تبارك وتعالى»
(العظمة لابي الشيخ )
أبو محمد عبد الله بن محمد بأبِي الشيخ الأصبهاني (المتوفى: 369هـ)
المحقق: رضاء الله بن محمد إدريس المباركفوري
الناشر: دار العاصمة - الرياض
، یہ روایت " الاسماء والصفات للبيهقي 887 ) میں بھی منقول ہے ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس کی تحقیق دیکھئے :
تَفَكَّرُوا فِي كُلِّ شَيْء 2ٍ.jpg

خلاصہ یہ کہ سنداً یہ روایت ضعیف ہے
اس میں عطاء بن سائب اختلاط کا شکار راوی ہے ،
اور عاصم بن علی اور اس کا والد دونوں ضعیف اور کمزور راوی ہیں ؛
لیکن یاد رہے :
یہ روایت مرفوع اور موقوف کئی دوسرے طرق سے بھی منقول ہے،
ــــــــــــــــــــــــــ
 
Top