• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اوہ ویری نائس مائی سویٹ انکل، یو آر ویری سو سویٹ۔۔ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین


اللہ ھم سب کو جنت الفردس عطا فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائیوں آج پتا نہیں کیوں میرا دل رونے کا چھا رہا کہ آج کتنے دل سے ھمارا دوست اس فورم سے لا پتا ہے -

کیا ھمیں سختی سے کسی کی اصلاح کرنی چاھیے

محمد ارسلان بھائی تین زیادہ ناراض نہیں رھنا چاھیے میری آپ سے گزارش ہے آپ اسی وقت اس فورم کو جوائنٹ کریں -

اللہ کے دین کے خاطر
بھائی آپ ناراض ہو مگر ھم سب مل کر آپکو منا لے گے -
پیارے بھائی عامر، اگر میری غیر موجودگی میں رونے کو چاہ رہا تھا تو مت روئیں میں آ گیا ہوں، اور اگر بھابھی نے کچھ کہہ دیا ہے تو پھر جی بھر کر رو لیں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پیارے بھائی عامر، اگر میری غیر موجودگی میں رونے کو چاہ رہا تھا تو مت روئیں میں آ گیا ہوں، اور اگر بھابھی نے کچھ کہہ دیا ہے تو پھر جی بھر کر رو لیں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔ ابتسامہ

نہیں بھائی اب تو خوشی کے آنسو آ گئے ہیں - الحمدللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شیخ الاسلام رحمہ اللہ کا ایک قول

ابن تيمية ||
وكل محبة لا تكون لله فهي باطلة . وكل عمل لا يراد به وجه الله فهو باطل

[العبودية]

ابن تیمیہ رحمہ اللہ اپنی کتا ب العبودیہ میں لکھتے ہیں

''ہر وہ محبت اور دوستی جو اللہ کے لیے نہ ہو وہ باطل ہے

اور ہر وہ کام جو اللہ کی رضا کے لیے نہ کیا جائے باطل اور مردود ہے،،

دوستی دشمنی اللہ کے لیے کی جائے
ہر نیکی کا کام اللہ مالک کو خوش کرنے کے لیے کرنا چاہیے
مقصد اللہ کوخوش کرنا ہو لوگوں سے تعریف کروانا مقصود نہ ہو

اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کے اندر اخلاص اور محبت ڈال دے - اور ھمارا کام صرف اور صرف اللہ کو رازی کرنا ہو - اور ھم سب کی دعوت میں بھی اخلاص ڈال دے - اور اس فورم کو ھم سب کی نجات کا ذریعہ بنا دیں - آمین یا رب العالمین
آمین
جزاك الله خيرا
 
Top