• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عودۃ مبارکۃ ۔ ( اللہ یہ لوٹنا مبارک بنائے ۔ )
و أہلا و سہلا ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔
کسی سے ممکن ہو تو طالب علم بھائی کو بھی واپس لائیں۔
اللہ یحفظک
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
طالب علم بھائی! آپ بھی واپس آجائیے۔

اللہ آپ کو خوش رکھیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ،میں کچھ کچھ سوچنے لگا تھا کہ صرف حدیث مبارکہ کو مقدم رکھوں گا ، اہل حدیث کو نہی.. ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
اسحاق بھائی ! اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
جب آپ صرف حدیث مبارکہ کو مقدم رکھیں گے تو لوگ آپ کو خودبخود اہل حدیث یا غیر مقلد یا وہابی ہی کہیں گے، ان شاء اللہ۔۔۔ابتسامہ
آزمائش شرط ہے۔ ۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
چلیں یہ سوچ ختم
الحمد للہ علی ذلک
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ مجھ سے سوری کس چیز کی کر رہے ہیں کیونکہ یہ تو اس کو کہا جاتا ہے جو آپ سے ناراض ہو یا جس کا آپ نے نقصان سوچا ہو
پس نہ تو کہیں میں نے آپ سے یا شاہد نذیر بھائی سے یا لولی بھائی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے (کیونکہ اپنا بھائی مجھے کافر بھی کہ رہا ہو تو میں اللہ کی توفیق سے اسکو اپنی صفائی تو پیش کروں گا مگر اسکو گمراہ نہیں کہوں گا اور نہ ناراض ہوں گا) اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ میرے بارے برا سوچ سکتے ہیں پس آپ سے گزارش ہے کہ سوری کی بجائے میرے لئے عفاک اللہ یا جزاک اللہ کی گرافک بنائیں تو درست ہو گا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ مجھ سے سوری کس چیز کی کر رہے ہیں کیونکہ یہ تو اس کو کہا جاتا ہے جو آپ سے ناراض ہو یا جس کا آپ نے نقصان سوچا ہو
پس نہ تو کہیں میں نے آپ سے یا شاہد نذیر بھائی سے یا لولی بھائی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے (کیونکہ اپنا بھائی مجھے کافر بھی کہ رہا ہو تو میں اللہ کی توفیق سے اسکو اپنی صفائی تو پیش کروں گا مگر اسکو گمراہ نہیں کہوں گا) اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ میرے بارے برا سوچ سکتے ہیں پس آپ سے گزارش ہے کہ سوری کی بجائے میرے لئے عفاک اللہ یا جزاک اللہ کی گرافک بنائیں تو درست ہو گا
بھائی غصے میں آپ جیسے محترم اور بڑے بھائی کو آپ سے "تم" کہہ دیا تھا، اس پر سوری بولا، اب
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
آخر پوری بات کیا ہے؟؟؟ مجھے بھی بتائے ، کیوں ناراضگی ہے؟
 
Top