• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس ڈش کا نام بتائیں؟؟ (جو بتائے گا اس کہ لئے ہے)

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرا تو اس تصویر میں موجود لنک پر دھیان ہی نہیں گیا، پھر بھی آپ کو بتا دوں کہ میں نے اس سائٹ سے پتا نہیں لگایا، بس کچھ چھوٹی سی ٹرک تھی،
وہ ٹرک بھی بتا دیں بھائی!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
زردہ اور متنجن میں فرق اتنا ھے کہ جو میٹھے چاول کو زرد/ زردہ رنگ دے کر تیار کئے جاتے ہیں اسے زردہ کہتے ہیں
پھر سہ رنگا چاول کیا ہوئے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وہ ٹرک بھی بتا دیں بھائی!
خیر بتا ہی دیتا ہوں شاید کسی کو اس سے آگے چل کر کچھ فائدہ ہو جائے
اس لنک پر جائے
http://www.google.co.in/imghp


کلک کرتے ہی آپ کو اپنی امیج اپلوڈ کرنے کے دو آپشن ملے گیں، آپ چاہے تو آپ اپنے pc یا انٹرنیٹ پر موجود کسی امیج کے لنک سے امیج سرچ کر سکتے ہیں، اگر تو امیج انٹرنیٹ پر کہیں اور بھی اپلوڈ ہوگی تو ضرور رزلٹ آئے گا ان شاء الله
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پھر سہ رنگا چاول کیا ہوئے؟

یہ متنجن میں استعمال ہوتے ہیں۔

زرد رنگ، گلابی رنگ، سبز رنگ، پاؤڈر میں بھی ملتے ہیں اور شیشیوں میں لیکوئیڈ بھی۔
اناڑی ہیں تو تین حصوں میں چاول بگھو کر ان کو الگ الگ رنگ دے دیں۔
اگر ایکسپرٹ ہیں تو پھر دم پر رکھے چاولوں پر کراس کی شکل میں ایک ایک لائن میں ایک رنگ دیں چاہیں تو 6 لائینیں کر لیں جب دم لگ جائے تو پھر چمچ سے نیچے سے اوپر کو چاول اٹھائیں اسطرح کہ پھینٹیں یا تھڑکیں، اسطرح کچھ دیر تک ایسا کریں، چاول رنگین ہو جائیں گے یہ طریقہ لکھنے میں تھوڑا مشکل ھے کسی ایکسپرٹ کو دیکھیں اور سامنے جاننے سے ہی معلوم ہو گا۔

والسلام
 
Top