• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کا حوالہ درکار ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو تراب رضی اللہ عنہ = علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2016
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو تراب رضی اللہ عنہ = علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
سر اس میں مولانا نے جو بیان کیا وہ تو کسی ایک بھی حدیث میں بیان نہیں ہو رہا
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2016
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کیا نہیں مل رہا لکھ دیں!
سر علامہ نے بیان کیا ہے نبیﷺ نے غصہ میں ابوتراب کا خطاب دیا لیکن یہاں صرف حضرت علی کی شادی کا ذکر ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سر علامہ نے بیان کیا ہے نبیﷺ نے غصہ میں ابوتراب کا خطاب دیا لیکن یہاں صرف حضرت علی کی شادی کا ذکر ہے
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/441
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/3703
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6204
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6280
http://mohaddis.com/View/Muslim/6220
http://mohaddis.com/View/Muslim/6229
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علامہ صاحب نے خطبے میں جو فرمایا ہے اس کی تائید ان احادیث سے نہیں ہوتی بلکہ اس حدیث http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6280 سے تو ان کے موقف کا رد ہوتا ہے کہ 'ابو تراب عزت کا نہیں ناراضگی کا لقب تھا'۔ اگر ایسا ہوتا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ لقب ہرگز محبوب نہ ہوتا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علامہ صاحب نے خطبے میں جو فرمایا ہے اس کی تائید ان احادیث سے نہیں ہوتی بلکہ اس حدیث http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6280 سے تو ان کے موقف کا رد ہوتا ہے کہ 'ابو تراب عزت کا نہیں ناراضگی کا لقب تھا'۔ اگر ایسا ہوتا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ لقب ہرگز محبوب نہ ہوتا۔
علامہ صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''؟
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

علامہ صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''؟
22156786_1918322471823864_1785283891_n.png

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاید آپ نے فرحان محمد خان صاحب کی ابتدائی پوسٹس بغور نہیں دیکھیں، انہوں نے متعلقہ صفحات کی اٹیچمنٹس لگا رکھی ہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! میں نے اسے پڑھا ہے، اور بغور پڑھا ہے، مجھے یہاں سے وہ جملہ لکھ دیں، کہ جہاں علامہ صاحب نے کہا ہو کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں'' یا ایسا جملہ کہ جس کا یہ معنی بنتا ہو!
 
Top