• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کتاب کی pdf درکار ہے

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
السلام علیکم؛ براہ کرم اس کتاب کا pdf اپلوڈ کردیں ۔ جزاک اللہ خیر


Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
محترم شیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
0092 3024056187وٹس اپ
رابطہ کریں​
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
اس تھریڈ کا عنوان غلط ہے،اسے درست کردیں
کتاب کا پی ڈی ایف غلط ہے، کیونکہ کتاب مونث ہے لہذا اسے درست کرکے کتاب کی پی ڈی ایف کردیں، والسلام
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
ذرا اپنے حواس درست کرکے عنوان پر دوبارہ غورکریں شاید کچھ سمجھ میں آجائے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ذرا اپنے حواس درست کرکے عنوان پر دوبارہ غورکریں شاید کچھ سمجھ میں آجائے
جی واقعی میں غلطی پر تھا ، تھریڈ کا عنوان درست کردیا ،اور اپنی پوسٹ واپس لے لی ، شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ویسے تو دونوں ہی درست معلوم ہوتے ہیں۔
اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ درکار ہے۔
اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل درکار ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ویسے بہتر تو یہ ہے کہ سوال کرتے ہوئے یا کوئی فرمائش کرتے ہوئے اس قسم کے مجمل جملے بولنے کی بجائے ، عنوان میں موضوع کا ذکر ہونا چاہیے۔
مثلا ’ اصول السنہ از امام حمیدی ‘ پی ڈی ایف درکار ہے۔
اس قسم کے عناوین:
( ایک سوال کا جواب مطلوب ہے)
( ایک کتاب درکار ہے)
( اس کا اردو ترجمہ چاہیے)
( اس اعتراض کا جواب چاہیے )
( ایک حدیث کی تحقیق مطلوب ہے)
عموما رکھ لیے جاتے ہیں، لیکن اس کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا۔
بالخصوص فورم میں ایک آپشن ہے کہ ہر تھریڈ کے نیچے اس سے ملتے جلتے پانچ تھریڈز ظاہر ہورہے ہوتے ہیں، جب موضوع کا ذکر تھریڈ میں ہوگا، تو نیچے بھی اس سے ملتے جلتے موضوعات آئیں گے، اگر کوئی مبہم و مجمل جملہ ہوا تو اس فائدے سے محروم رہیں گے۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
ویسے تو دونوں ہی درست معلوم ہوتے ہیں۔
اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ درکار ہے۔
اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل درکار ہے۔
اگرمابعد میں نسخہ یا فائل نہ لگایاجائےتو’’کتاب کی پی ڈی ایف ‘‘ہی درست ہوگا(ابتسامہ)
 
Last edited by a moderator:
Top