• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشاعة الحدیث اینڈرائڈ ایپلی کیشن

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پیش خدمت ہے اب اشاعة الحدیث کی
اینڈرائڈ ایپلی کیشن
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ishaatulhadith
اس میں شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی ۴۳ بکس موجود ہے اور تمام رسالے اور خصوصیت یہ ایک بار انسٹال کے بعد آف لائن چلتی ہے اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ میں آپ کسی بھی روایت کا متن لکھے یا راوی کا نام اس کی تمام تفصیل سامنے آجاتی ہے اگر وہ روایت یا وہ راوی اس کتاب میں موجود ہوں تو
 
Top