• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشاعتی مماتی اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی نہیں

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

اطلاع عام

تمام دیوبندی اہل سنت والجماعت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اشاعتی مماتی گروہ کے پارٹ ون یا پارٹ ٹو یعنی سعید ملتانی چتروڑی و طاہری گروپ کو دیوبندی سمجھنا چھوڑ دیں
نیچے دارالافتاء دارالعلوم دیوبند سے فیٖصلہ کن فتوی پیش خدمت ہے
لنک




Pakistan

Question: 52643

جناب یہ دیوبند بھی کیا فرقوں میں تقسیم ہو گیاہے حیاتی اور مماتی ان میں سے حق پہ کون ہے؟ہمیں ان میں سے کس کو حق سمجھنا چاہئے؟
May 04,2014
Answer: 52643

Fatwa ID: 1019-813/B=7/1435-U

دیوبندی عقیدے کے لوگ محض حیاتی ہوتے ہیں، اورمماتی حضرات حقیقت میں دیوبندی نہیں ہیں، وہ محض دیوبندی ہونے کا دعوی ہی دعوی کرتے ہیں، رہا اختلاف اور پارٹی بندی تو یہ ہرایک جماعت میں پائی جاتی ہے، مختلف انواع کے اختلاف نے ہم مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرکر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
 
Top