• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف علی تھانوی --- فضل الرحمن گنج مرادآبادی کی حکایت تھانوی صاحب کی زبانی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ملفوظات اشرف علی تھانوی --- اشرف علی تھانوی ---
فضل الرحمن گنج مرادآبادی کی حکایت تھانوی صاحب کی زبانی
گویا کہ انہیں یہ بات دنیا میں ہی پتہ چل گئی کہ یہ مرنے کے بعد جنت میں جائیں گے اور حوریں ان کے پاس آئیں گیں اور یہ انہیں کہیں گے کہ "بی قرآن سناؤ ورنہ اپنا کام کرو" - اور اس سے آگے اتنی بڑی گستاخی کی فاطمہ (رض) کی شان میں کہ کوئی اپنی ماں اور بہن کے بارے میں سننا پسند نہ کرے لیکن یہ تو ہیں ہی ظالم لوگ ، جب انکے اندر حیاء نام کی کوئی چیز نہیں تو پھر ایمان کیسے ہو سکتا ہے ؟ اور بات کرتے ہیں کہ جب ہم جنت میں چلے جائیں گے -
کیا انکے وہ عقائد و اعمال تھے جو انہیں جنت میں لے جا سکیں ؟


111.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
نقل کفر ، کفر نا باشد

شاہ محمد آفاق کے اس کشف کو بھی پڑھ لیں جو انہوں نے اپنے ایک مرید فضل الرحمن گنج مراد آبادی کو بتایا - یاد رہے کہ شاہ محمد آفاق دیوبندیوں کے بزرگوں میں سے تھے -


1111.jpg

ارشاد رحمانی و فضل یزدانی --- فضل الرحمن گنج مراد آبادی ---

فاطمہ (رض) کی شان میں بد ترین گستاخی

اشرف علی تھانوی صاحب انکے بارے میں لکھتے ہیں کہ:

"لیکن قبل روانگی جی چاہا کہ یہیں سے حضرت مولانا شاہ فضل الرحمن صاحب گنج مراد آبادی (رح) کی زیارت کر آئیں ورنہ پھر نہ جانے اس طرف کبھی آنا ہو یا نہ ہو" -

(اشرف السوانح ، جلد اول / دوم ، صفحہ ٧٧ ، ادارہ تالیفات اشرفیہ ، فوارہ چوک ، ملتان)
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محمد ارسلان
تلمیذ

نقل کفر ، کفر نا باشد


ارشاد رحمانی و فضل یزدانی --- فضل الرحمن گنج مراد آبادی --- ننگا ہو کر نماز اور والدہ سے صحبت - استغفرالله

1111.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار ان کی تو عقلیں ماری گئیں ہیں، کتنی غلط باتیں درج ہیں ان کی کتابوں میں، دیوبندیوں کچھ تو اللہ کا خوف کرو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لاڈلی بیٹی کے بارے میں ایسی بے ہودہ بات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر میں ایسا کہہ دوں کہ میں نے خواب دیکھاہے کہ ایک دیوبندی مولوی کی بیٹی یا بیوی نے اپنا سینہ کھول کر مجھے اپنے سینے سے لگا لیا ہے تو کیا خیال ہے؟ یہ کہنے کی دیر ہے پورا فورم بالعموم اور دیوبندی بالخصوص مجھ پر چڑھ دوڑیں گے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے بارے میں ایسا کہتے ہوئے انہیں ذرا شرم نہیں آتی۔

لولی آل ٹائم بھائی! آپ ان کے مزید مکروہ عزائم کو بے نقاب کرو، اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین
 
Top