• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشماریہ شاہ۔ تعارف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نام: اشماریہ
مقام: کراچی
پیشہ: طالب علم
مسلک: پیروکار علمائے احناف (کثر اللہ سوادہم)
ایک معتدل سوچ رکھنے والا مبتدی طالب علم کہا جا سکتا ہے۔
علمائے احناف کو فالو کرتا ہوں لیکن دیگر کو سراسر غلط نہیں کہتا اس لیے بعض جگہ احناف کے کسی مسئلہ کے خلاف بھی رائے رکھتا ہوں۔
محدث فورم کا آزادانہ بحث کا دعوی اچھا لگا۔ دیکھتے ہیں یہ کتنی آزاد فورم ہے۔ اللہ پاک برکت دے۔
فی الوقت وقت کی کمی کی وجہ سے فورم کا مکمل جائزہ نہیں لے سکتا۔ انشاء اللہ جلد۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نام: اشماریہ
مقام: کراچی
پیشہ: طالب علم
مسلک: پیروکار علمائے احناف (کثر اللہ سوادہم)
ایک معتدل سوچ رکھنے والا مبتدی طالب علم کہا جا سکتا ہے۔
علمائے احناف کو فالو کرتا ہوں لیکن دیگر کو سراسر غلط نہیں کہتا اس لیے بعض جگہ احناف کے کسی مسئلہ کے خلاف بھی رائے رکھتا ہوں۔
محدث فورم کا آزادانہ بحث کا دعوی اچھا لگا۔ دیکھتے ہیں یہ کتنی آزاد فورم ہے۔ اللہ پاک برکت دے۔
فی الوقت وقت کی کمی کی وجہ سے فورم کا مکمل جائزہ نہیں لے سکتا۔ انشاء اللہ جلد۔
ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ یہاں کے معیار پر پورا اتریں گے اور بہت کچھ سیکھیں گے۔ ان شاءاللہ
آپ نے ایک فقہی مسلک احناف کو اختیار کر رکھا ہے، اور آپ احناف سے مختلف مسائل میں اختلافات بھی رکھتے ہیں، ہم اہلحدیث حضرات کا بھی یہی منہج ہے کہ ہر وہ بات چاہے وہ کسی امام کی ہو یا کسی صحابی کی اگر وہ اللہ کی کتاب اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے ٹکرا جائے تو فورا اسے چھوڑ کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی جائے، یہی سیدھا منہج ہے،اور یہی ہمارا منہج ہے۔

آمین
جہاں تک "آزادی" کا تعلق ہے تو اس کا مطلب بھی یہ ہرگز نہ لیا جائے کہ محدث فورم ہر قیدو بند سے آزاد ہے، بلکہ یہاں بے جا ذاتی تنقید، شخصی حملوں، نا مناسب لہجہ گفتگو کو سختی سے بند کیا گیا ہے، اب اگر کوئی ان قوانین کی پابندی سے قطع نظر کرتے ہوئے گفتگو کرے اور پھر ایکشن لیے جانے پر عدم اظہار آزادی کا رونا روئے تو یہ بات قطعا نا مناسب ہے، ہاں البتہ اگر کوئی ان قوانین کو مد نظر رکھے اور محض علمی اختلاف کی بنا پر اس سے تعصب محسوس ہو تب وہ شکوہ کرنے کا حق رکھتا ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ آپ اس حوالے سے یہاں مکمل طور پر آزادی محسوس کریں گے۔ ان شاءاللہ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

بھائی جان آپ نے انشاء اللہ اس طرح لکھا ہے جو غلط ہے اور صحیح یہ ہے ان شاء اللہ
جو آپ نے لکھا ہے اس کا مطلب کفریہ ہے یعنی اللہ کو پیدا کرنا نعوذ باللہ من ذلک
 
اس منہج سے بھی اختلاف رکھتا ہوں (ابتسامہ)۔
لیکن اس کو بالکل غلط نہیں کہتا۔
بے جا تنقید، شخصی حملوں وغیرہ سے میں خود اجتناب کرتا ہوں۔ آپ بے فکر رہیں۔ میرے نزدیک علمی بحث صرف علمی ہوتی ہے۔ جھگڑا نہیں۔
جزاک اللہ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی جان آپ نے انشاء اللہ اس طرح لکھا ہے جو غلط ہے اور صحیح یہ ہے ان شاء اللہ
جو آپ نے لکھا ہے اس کا مطلب کفریہ ہے یعنی اللہ کو پیدا کرنا نعوذ باللہ من ذلک

جزاک اللہ احسن الجزاء۔
آپ نے درست کہا۔ اس طرح نہیں لکھنا چاہیے۔ میں بھی ان شاء اللہ اب احتیاط کروں گا۔
جو مطلب آپ نے بتایا۔ وہ نہیں بنتا۔ اس کی تصحیح فرما لیں۔ انشاء کو اگر مصدر مان لیں تو اصل یہ ہے کہ اس کی اضافت فاعل کی طرف ہو جب کہ فاعل لفظوں میں موجود بھی نہیں ہے۔ اور عقلا بھی اللہ اسم جلالہ مفعول کے بجائے فاعل ہی بنتا ہے۔ مطلب ہوگا: اللہ کا پیدا کرنا۔
"اللہ کو پیدا کرنا" یہ صرف ایک احتمال ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نام: اشماریہ
مقام: کراچی
پیشہ: طالب علم
مسلک: پیروکار علمائے احناف (کثر اللہ سوادہم)
ایک معتدل سوچ رکھنے والا مبتدی طالب علم کہا جا سکتا ہے۔
علمائے احناف کو فالو کرتا ہوں لیکن دیگر کو سراسر غلط نہیں کہتا اس لیے بعض جگہ احناف کے کسی مسئلہ کے خلاف بھی رائے رکھتا ہوں۔
محدث فورم کا آزادانہ بحث کا دعوی اچھا لگا۔ دیکھتے ہیں یہ کتنی آزاد فورم ہے۔ اللہ پاک برکت دے۔
فی الوقت وقت کی کمی کی وجہ سے فورم کا مکمل جائزہ نہیں لے سکتا۔ انشاء اللہ جلد۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
کیا خوب نام ہے جی۔۔
فورم پر خوش آمدید۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا و سہلا ۔
اشماریہ بھائی اپنے نام کا معنی واضح کرنا پسند فرمائیں گے ؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نام: اشماریہ
مقام: کراچی
پیشہ: طالب علم

خوش آمدید بھائی
بھائی نام کا مطلب ضرور بتائیے گا، جزاک اللہ خیر
 
Top