• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ایک نظر میں !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ایک نظر میں !


منور حسین ناگرا
  • وه ابتدا میں چار تهے
  • دار ارقم میں 45 ھو گئے
  • شعب ابی طالب میں 82 هو گئے
  • هجرت کے وقت وه 115 هو گئے
  • تو غزوه بدر میں 313 تهے
  • پهر رفته رفته بڑهتے چلے گئے
  • صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی
  • تو فتح مکه پر 10 هزار تهے
  • پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے
  • غزوه تبوک میں 40 هزار تهے
  • خطبه حجته الوداع میں انکی تعداد 140 هزار تهی
  • رسول اکرم صلی الله علیه وسلم کے وفات کے وقت یه لاکھوں تک پہنچ چکے تهے
  • عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذھب کا اعجاز نہیں
  • یه امتیاز صرف اسلام کو هی حاصل هے
  • وه لوگ اسلام میں اس قدر گھل مل گئے تھے که وه خود اسلام نظر آتے تھے
  • مٹی کے بنے ھوئے مگر پرواز آسمان سے اوپر تھی
  • وه موت سے نہیں ڈرتے تھے بلکہ موت ان سے ڈرتی تھی
  • زمانہ انھیں نہیں بلکہ وه زمانے کو مسخر کرتے تھے
  • بس
  • صحابہ کرام وه جن کا رب الله
  • صحابہ کرام وه جن کا مدرسه بیت الله
  • جنکے استاد رسول صلی الله علیه وسلم
  • جن کا نصاب کتاب الله وسنت رسول الله
  • جنکا امتحان لینے والا خود الله
نتیجه


رَضِيَ اللَّه ُعَنْهُمْ وَرَضُواعَنْهُ(سورۃ التوبہ :100)

ہمارے لیے بھی جنت کا وہی راستہ ہے جو صحابہ کرام کا تها
انہیں کو نمونہ بناتے ہوئے دعا کریں کہ الله تعالی ہمیں بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء سا ایمان و یقین اور جذبہ عطا فرمائے.


آمین یا رب العالمین
 
Last edited:
Top