• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصطلاحات

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انتہا پسند کے معنی
(سیاست) حالات یا نظام کو بالکل بدل دینے کا حامی
اخیر پسند
حد سے تجاوز کرنے والا
حکومت وقت کو ختم کردینے کا نظریہ رکھنے والا
غیراعتدال پسند
نہایت پسندوہ جو موجودہ گورنمنٹ کو بالکل نکال دینے کا حامی ہو
کسی کام کو اس کے ابتدائی منازل ترک کرکے انتہائی مدارج سے شروع کرنے والا
انتہا پسند کے مترادفات
اخیرپسندغیرمعتدل
انتہا پسند کے انگریزی معنی
Bolshevik
Extremist
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
لبرل کے معنی
آزاد خیال
پابند کا نقیض
خود مختار
خیر خواہ خلائق
دریا دل
مطلق العنان
وہ شخص جس کی رائے انتظام ملکی میں امور فائدہ عام کے حق میں ہو
کھلا ہوا
فاشسٹ Fascistکے معنی
فسطائی
فسطائی کے معنی
تشدد پسند
سرمایہ داروں کی جارحانہ آمریت کا جمہوریت دشمن نظریہ رکھنے والا
فسطائیت کا حامی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
سیکولرازم

یہ ایک رحجان ہے، خاص طور پر ایک ایسے نظام کا جو کہ سیاسی یا معاشرتی فلسفے پر مبنی ہو اور تمام مذہبی عبادات اور عقائد کو رد کرتا ہو۔
مذہب یا دین کی مداخلت کے بغیر حکومت۔

1.
secular spirit or tendency, especially a system of political or social philosophy that rejects all forms of religious faith and worship.
2.
the view that public education and other matters of civil policy should be conducted without the introduction of a religious element.
 
Top