• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصل قرآن میں مملکت پاکستان کا ذکر

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ہزار تمہاری دس ہماری --- عبدالکریم مشتاق ---

اصل قرآن میں مملکت پاکستان کا ذکر

تمہارے امام کے پاس جو اصلی قرآن ہے کیا اس میں یہ آیت ہے:

ترجمہ : بے شک ہم نے ہی ذکر (قرآن) اتارا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں - (سورة الحجر:٩)

اگر نہیں تو پھر تمہارے امام کے پاس جو اصلی قرآن ہے (بقول تمہارے) وہ دراصل نقلی ہے - اور کیا واقعی تمہارے امام موجود ہیں اگر ہیں تو وہ چھپ کر کیوں بیٹھے ہیں اصلی قرآن سمیت خود برآمد کیوں نہیں ہوتے اور امت کے عقیدہ کی اصلاح کیوں نہیں کرتے اور شیعہ احکام کو کہاں سے اخذ کرتے ہیں تحریف شدہ قرآن سے یا امامی اصلی قرآن سے ؟

تمہارے امام کے پاس جو اصلی قرآن ہے کیا اس میں یہ آیت ہے:

ترجمہ : پچھلے رسولوں کو بھی ہم نے روشن نشانیاں اور کتابیں دے کر بھیجا تھا ، اور اب یہ ذکر (قرآن) تم پر نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کے سامنے اُس تعلیم کی تشریح و توضیح کرتے جاؤ جو اُن کے لیے اتارا گیا ہے ، اور تاکہ لوگ غور و فکر کریں - (سورة النحل:٤٤)

کیا معاذالله! نبی صلی الله علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے قرآن کی تشریح بیان نہیں کی الله کا حکم لوگوں تک نہیں پہنچایا کیا نبی صلی الله علیہ وسلم نے خیانت کی ؟

تمہارے امام کے پاس جو اصلی قرآن ہے کیا اس میں یہ آیت ہے:

ترجمہ : یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیے - (سورة البقرة:٢)

اب تمہارے امام کو چاہیے کہ جو نقلی قرآن ان کے پاس ہے اسے وہ ضائع کر دیں کیونکہ امت کو ایسے قرآن کی کوئی ضرورت نہیں جس میں الله کے احکام کے بجائے پوری شیعت ہو اور وہ شک سے لبریز ہو -

اور آخری بات یہ کہ "تم بیوقوف شیعوں" کو کیسے پتہ چلا کہ امام کے پاس جو قرآن ہے اس میں "مملکت پاکستان" کا ذکر ہے ؟


1.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شیعہ کا نقطہ نظر قرآن مجید کے بارے میں


استغفر اللہ العظیم

وہ قرآن جو جبرئیل ع ، محمدﷺ پر لے کر نازل ہوئے تھے ، اس میں سترہ ہزار آیتیں تھیں۔۔۔۔۔۔(اصول کافی،صفحہ 671 بحوالہ بنیات،صفحہ 56)
اصل قرآن میں بہت سا حصہ ساقط کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔(صافی شرح اصول کافی جز ششم)
قرآن مجید میں ایسی باتیں بھی ہیں،جو اللہ نے نہیں کیں۔۔۔۔۔۔۔۔(احتجاج طبرسی،صفحہ 25)
موجودہ قرآن میں خلاف فصاحت اور قابل نفرت الفاظ موجود ہیں۔۔۔۔۔(طبرسی،صفحہ 30)
جو دعویٰ کرے کہ اس نے پورا قرآن جس طرح کہ وہ نازل ہوا ہے ،جمع کر لیا ہے وہ انتہائی درجہ کا جھوٹا ہے۔پورا قرآن تو صرف حضرت علی اور ان کے بعد اماموں نے جمع کیا ہے۔
(صافی کتاب الحجہ،بحوالہ بنیات صفحہ 102)
 
Top