• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول تحقیق اور حدیث کے بارے میں شکوک و شبہات کا ازالہ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
لیکن خضر بھائی کی پوسٹ سے مجھے سخت افسوس ہوا کہ جیسے انہوں نے مجھے reply کیا۔اور تخریب جیسے الفاظ کا استعمال کیا۔جو کہ میری سمجھ سے بالا تر ہیں کہ میں نے ایسا سوچا بھی ہو۔ارے بھائی جان میں نے تو صرف یہ چا ہا تھا کہ اب اس موضوع کو ختمی شکل دے دی جائے جو کہ میرے خیا ل میں کلیم حیدر صاحب نے بہت اچھے طریقے سے کربھی دیا ہے۔لیکین آپ تو میری کسی پوسٹ کا جواب دینے چل دیےاور پتا نہیں کیا کیا۔اورآپ نے میری جس پوسٹ کا ذکر کیا ہے اس کے بعد والے میرے comments آپ کی نظرو ں سے شا ید نہیں گزرے جس میں مجھے جو غلط فہمی ہوئی تھی اس کا شا کر بھائی کے شکریے کی شکل میں میں نےازالہ بھی کردیا تھا۔
میرا نہیں خیال کہ خضر بھائی نے یہ الفاظ آپ کے لئے لکھے ہیں، واللہ اعلم!
 
Top