1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول حدیث باتصویر

'اصول حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از رفیق طاھر, ‏مارچ 30، 2012۔

  1. ‏مارچ 30، 2012 #11
    رفیق طاھر

    رفیق طاھر رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2011
    پیغامات:
    790
    موصول شکریہ جات:
    3,974
    تمغے کے پوائنٹ:
    323

    مرسل


    مرسل روایت اسے کہتے ہیں جس میں تابعی ڈائریکٹ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کرے یعنی صحابی کا واسطہ ذکر نہ کرے





    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. ‏مارچ 30، 2012 #12
    رفیق طاھر

    رفیق طاھر رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2011
    پیغامات:
    790
    موصول شکریہ جات:
    3,974
    تمغے کے پوائنٹ:
    323

    مرفوع


    مرفوع روایت نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے قول فعل اور تقریر کو کہتے ہیں



    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. ‏مارچ 30، 2012 #13
    رفیق طاھر

    رفیق طاھر رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2011
    پیغامات:
    790
    موصول شکریہ جات:
    3,974
    تمغے کے پوائنٹ:
    323

    موقوف


    موقوف روایت کسی صحابی کے قول یا فعل کو کہتے ہیں


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  4. ‏مارچ 30، 2012 #14
    رفیق طاھر

    رفیق طاھر رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2011
    پیغامات:
    790
    موصول شکریہ جات:
    3,974
    تمغے کے پوائنٹ:
    323

    مقطوع


    مقطوع روایت کسی تابعی کے قول یا فعل کو کہتے ہیں



    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. ‏اپریل 21، 2012 #15
    Rashid Yaqoob Salafi

    Rashid Yaqoob Salafi مشہور رکن
    جگہ:
    Rawalpindi
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 12، 2011
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    507
    تمغے کے پوائنٹ:
    114

    اسلام و علیکم ! بھای، میرا ایک سوال ھے، وہ یھ کھ جب کسی حدیث میں لفظ "کان" آے تو کیا وہ ھمیشگئ پر دلالت کرتا ھے۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں