• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اطلاعات کے متعلق ایک تجویز

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگر کوئی اطلاع موصول ہو تو جس طرح فیس بک پر نوٹیفیکیشن آنے پر ایک آواز آتی ہے اسی طرح یہاں کچھ ہو۔ کیونکہ بندہ آن لائن بیٹھا ہوتا ہے اور فورم پر کوئی اطلاع آئے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اطلاع آئی، پیج پر خود جا کر دیکھنا پڑتا ہے!
اس بارے میں کچھ سوچ وچار کریں
جزاک اللہ خیرا
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام
پیج کے دائیں طرف اطلاع موصول ہونے پر بغیر آواز کے واضح طور پر پتہ چل جاتا ہے۔ویسے یہ تجویز بھی ٹھیک ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام علیکم
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگر کوئی اطلاع موصول ہو تو جس طرح فیس بک پر نوٹیفیکیشن آنے پر ایک آواز آتی ہے اسی طرح یہاں کچھ ہو۔ کیونکہ بندہ آن لائن بیٹھا ہوتا ہے اور فورم پر کوئی اطلاع آئے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اطلاع آئی، پیج پر خود جا کر دیکھنا پڑتا ہے!
اس بارے میں کچھ سوچ وچار کریں
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تجویز تو اچھی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے فورم کا جو سافٹ ویئر ورژن ہم اس وقت استعمال کر رہے ہیں، اس میں ایسا کوئی فیچر موجود نہیں ہے۔ نہ ہی کوئی ایڈآن فوری سرچ پر مجھے نظر آیا ہے۔ البتہ ہم فورم کو ان شاء اللہ آئندہ ایک دو ماہ تک اپ گریڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تب شاید یہ کام بھی ہو جائے۔ شاید نہ بھی ہو۔ فی الوقت کچھ کہنا مشکل ہے۔
لیکن بہرحال، یہ ہے کہ میں اسے اپنے ذہن میں ضرور رکھوں گا ان شاء اللہ اور اس حوالے سے ریلیز ہونے والے ایڈآن پر نظر رکھوں گا، جوں ہی دستیاب ہوا تو یہ فیچر ضرور شامل کر دیں گے۔ان شاء اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاکر
شاکر بھائی! ایک کام اور نہیں ہو سکتا ، ہر تھریڈ کے نیچے جو فیس بک کا لائیک بٹن ہے، اس کو تھریڈ کے اوپر کر دیا جائے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر
شاکر بھائی! ایک کام اور نہیں ہو سکتا ، ہر تھریڈ کے نیچے جو فیس بک کا لائیک بٹن ہے، اس کو تھریڈ کے اوپر کر دیا جائے۔
بالکل ممکن ہے اور میرے خیال میں بھی اوپر ہی بہتر رہے گا۔

عمیر
 
Top