• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت اطلاعات!!!

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے پاس عبدالرحمن بھٹی صاحب کی اطلاعات دیر سے موصول ہورہی ہیں

Screenshot_2016-08-11-17-15-09.png


یہ پوسٹ کل کی ہے لیکن کل اسکی کوئی اطلاع مجھے نہیں ملی جب کہ میں رات ١٢ تک آنلائن تھا آج جب آنلائن آیا تب مجھے اطلاعات ملی ہیں اور باقی سب اطلاعات کل کی مجھے ملتی رہی ہیں کل رات میں ہی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب کے مراسلہ کسی ناظم کی جانب سے منظور کیئے جانے کے بعدپر فورم پر ظاہر کیئے جاتے ہیں، لہٰذا ان کی مراسلہ کچھ دیر بعد فورم پر ظاہر ہوتے ہیں!
 
Top