• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول

شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
# يا أيها الذين آمنوا أطيعوا الله وأطيعوا الرسول وأولي الأمر منكم فإن تنازعتم في شيء فردوه إلى الله والرسول إن كنتم تؤمنون بالله واليوم الآخر ذلك خير وأحسن تأويلا۔

# أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من أطاعني فقد أطاع الله ومن عصاني فقد عصى الله ومن أطاع أميري فقد أطاعني ومن عصى أميري فقد عصاني۔

ترجمہ:- اے ایمان والوں تم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے میں سے جو اول الامر ہیں ان کی اطاعت کرو اور اگر تمہارے درمیان کسی معاملات میں اختلاف اور نزاع واقع ہو جائے تو تم اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لوٹا دو اگر تم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو یہی سب سے عمدہ اور بھترین تاویل ہے

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی اسنے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اسنے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے امیر کی اطاعت کی اسنےمیری اطاعت کی اور جسنےمیرے امیر کی نافرمانی کی اس نےمیری نافرمانی کی۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں دین کا اطاعت گزار بنائے آمین
 
Top