- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,565
- پوائنٹ
- 791
اعتکاف سے اللہ تعالیٰ کی رضامندی اور جنت کی ضمانت
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا تَوَطَّنَ رَجُلٌ مُسْلِمٌ الْمَسَاجِدَ لِلصَّلَاةِ وَالذِّكْرِ، إِلَّا تَبَشْبَشَ اللَّهُ لَهُ، كَمَا يَتَبَشْبَشُ أَهْلُ الْغَائِبِ بِغَائِبِهِمْ إِذَا قَدِمَ عَلَيْهِمْ»
ترجمہ :
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جو شخص نماز اور ذکر کرنے کی نیت سے مسجد میں قیام پذیر ہوتا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ حددرجہ خوش ہوتا ہے، جس طرح سے گمشدہ شخص کے گھر آنے پر اس کے گھر کے افراد خوش ہوتے ہیں‘‘۔
اسے امام ابن ماجہ نے اپنی سنن ؍۸۰۰میں ، ابن خزیمہ نے اپنی صحیح ۲؍۳۷۹ اور ابن حبان نے اپنی صحیح ؍۳۰۹میں روایت کیا ہے