• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعمش کے عنعنہ سے متعلق شیخ ابن العثیمین رحمہ اللہ کا موقف۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
في الحديث علتان :
الأولى :
أن طارق بن شهاب اتفقوا على أنه لم يسمع من النبي صلى الله عليه وسلم ، واختلفوا في صحبته ، و الأكثرون على أنه صحابي . لكن إذا قلنا : إنه صحابي ؛ فلا يضر عدم سماعه من النبي صلى الله عليه وسلم ؛ لأن مرسل الصحابي حجة ، وإن كان غير صحابي ؛ فإنه مرسل غير صحابي، وهو من أقسام الضعيف .
الثانية :
أن الحديث معنعن من قبل الأعمش ، وهو من المدلسين ، وهذه آفة في الحديث ؛ فالحديث في النفس منه شيء من أجل هاتين العلتين .
ثم للحديث عله ثالثة ، وهي أن الإمام أحمد رواه عن طارق عن سلمان موقوفا من قوله ، وكذا أبو نعيم وابن أبي شيبة ؛ فيحتمل أن سلمان أخذه عن بني إسرائيل
[مجموع فتاوى ورسائل ابن عثيمين 9/ 176، ]۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شیخ زبیر علی زئی صاحب نے کسی جگہ ذکر کیا ہے کہ ان کے درمیان اور شیخ ابو القاسم محب اللہ شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے درمیان ثوری و اعمش کی تدلیس کے بارے میں میں مناقشہ چلتا رہا ہے ۔
شیخ راشدی رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں اس عنوان سے بحث لکھی تھی :
تسکین القلب المشوش بإعطاء الحق فی تدلیس الثوری والأعمش
اب پتہ نہیں یہ رسائل مطبوع ہیں غیر مطبوع ہیں واللہ اعلم ۔

شاید محمد وقاص ( Muhammad Waqas )بھائی اس سلسلے میں کوئی رہنمائی کر سکتے ہیں۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
شیخ زبیر علی زئی صاحب نے کسی جگہ ذکر کیا ہے کہ ان کے درمیان اور شیخ ابو القاسم محب اللہ شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے درمیان ثوری و اعمش کی تدلیس کے بارے میں میں مناقشہ چلتا رہا ہے ۔
شیخ راشدی رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں اس عنوان سے بحث لکھی تھی :
تسکین القلب المشوش بإعطاء الحق فی تدلیس الثوری والأعمش
اب پتہ نہیں یہ رسائل مطبوع ہیں غیر مطبوع ہیں واللہ اعلم ۔

شاید محمد وقاص ( Muhammad Waqas )بھائی اس سلسلے میں کوئی رہنمائی کر سکتے ہیں۔
تسکین القلب المشوش بإعطاء التحقیق فی تدلیس الثوری والأعمش
بھائی یہ مطبوع ہے۔
یہ لیجئے :
مقالات راشدیہ جلد اول
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
لیکن اس جلد میں اعمش کی تدلیس والا مقالہ کہاں ہے؟؟؟
کفایت اللہ بھائی ! صفحہ نمبر ٣٠٤ پر ملاحظہ فرمائیے۔
یہ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے اس مضمون کا تعاقب ہے جو انہوں نے اپنے استاذ شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کے رد میں لکھا تھا۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
شیخ راشدی رحمہ اللہ کی تحریر کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ شیخ راشدی رحمہ اللہ بھی اعمش کو تیسرے طبقہ کا مدلس مانتے ہیں اور اعمش کی معنعن روایات کو مردود قرار دیتے ہیں۔
البتہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی پیروی کرتے ہوئے شیخ راشدی رحمہ اللہ اعمش کی ان معنعن روایات کی قبولیت کے قائل ہیں جنہیں اعمش نے اپنے کبار اساتذہ سے روایت کیاہے لیکن یہ بھی علی الاطلاق نہیں بلکہ اگران کبار مشائخ سے بھی اعمش کی تدلیس کا جن روایات میں ثبوت مل جائے وہ روایات مردود ہوں گی۔
 
Top