• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افطار سے قبل افطار

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوتا ہے کہ دین اسلام میں غلو جائز نہیں۔ یعنی نہ ہی کسی معاملے میں افراط جائز ہے نہ تفریط

شیطانی وساوس کا شکار ہو کر احتیاط کے نام پر (روافض کی طرح ) روزہ لیٹ افطار کرنا تفریط ہے جو جائز نہیں۔

اسی طرح روزہ اتنا جلدی افطار کرنا کہ وقت سے پہلے ہی افطار کر لینا (یا روزہ رکھنا ہی نہ جائے) افراط ہے۔ یہ بھی نا جائز ہے۔

يا أهل الكتاب لا تغلو في دينكم غير الحق ۔۔۔
 
Top