• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افغانستان – زير زمين بارودی سرنگوں کی تباہ کارياں

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


مائن ڈيٹيکشن سينٹر کے عہديداروں کی حاليہ رپورٹ کے مطابق افغانستان ميں ہر ماہ 200 سے زائد شہری بارودی سرنگوں کی زد ميں آ کر ہلاک ہو جاتے ہيں۔

https://www.tolonews.com/afghanistan/200-people-fall-victim-mines-every-month

افغانستان ميں داعش اور طالبان کے دہشت گردوں کی پے در پے شکستوں کے باوجود ان بارودی سرنگوں کی تباہ کاريوں کے سبب عام شہريوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔

ان دہشت گردوں نے اپنے اقدامات سے ثابت کيا ہے کہ اپنے کھوکھلے نعروں اور عوام کی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے دعوؤں کے برعکس، ان مجرموں نے ہميشہ نہتے شہريوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکميل کے ليے استعمال کيا ہے۔

دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانا تا کہ اپنے ايجنڈے اور تسلط کو برقرار رکھنے کے ليے زيادہ سے زيادہ ہلاکتوں کو يقينی بنايا جاۓ، ان کی درندگی اور انسانی جانوں کے ليے بے قدری کو واضح کرتا ہے۔

يہ رپورٹ ان راۓ دہندگان کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو طالبان کی مبينہ "عظيم کاميابيوں" کا تذکرہ اس طرح کرتے ہيں کہ گويا ان کی تمام کاوشيں عام افغان شہريوں کو بيرونی طاقتوں کے ظلم سے نجات دلانے کے ليے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
Top