• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افغان طالبان اور تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان کے منہج اور جہاد میں فرق !!!!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
لگتا ہے،آج کل محدث جیسے علمی فورم کو’’امیج اپ لوڈنگ‘‘کے لیے وقف کر دیا گیا،۔۔۔۔یاسر صاحب’’فیس بک‘‘موجود ہے وہاں’’امیج زور بازو‘‘آزما لیں،یا پھر اس بات پر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ ’’سکورنگ پیغامات‘‘میں میرا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
لگتا ہے،آج کل محدث جیسے علمی فورم کو’’امیج اپ لوڈنگ‘‘کے لیے وقف کر دیا گیا،۔۔۔۔یاسر صاحب’’فیس بک‘‘موجود ہے وہاں’’امیج زور بازو‘‘آزما لیں،یا پھر اس بات پر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ ’’سکورنگ پیغامات‘‘میں میرا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔
لگتا ہے بھائی کے پاس عقل نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔۔بھائی امیج تو سوال یا جواب کو بہترین صورت میں پیش کرنے کے لیے ہوتا ہے شاید آپ اس بات کو نہیں سمجھ سکے ۔۔۔۔رہ گئی سکورنگ کی بات تو میں تو یہ سب کچھ اللہ کے لیے کر رہا ہوں۔۔۔۔اگر آپ نے بھی ایسی سکورنگ کرنی ہے تو اُس کے لیے عقیدہ اور منہج کا صحیح ہونا لازمی ہے۔۔۔۔لیکن جن کے پاس عقل ہوگی وہی اِس بات کو سمجھنے کے قابل ہونگے۔۔۔۔اُمید ہے میرے بھیا میری اس بات سے کچھ تو سمجھ چکے ہونگے۔۔۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
لگتا ہے،آج کل محدث جیسے علمی فورم کو’’امیج اپ لوڈنگ‘‘کے لیے وقف کر دیا گیا،
میاں کہا ہوتے ہیں عکرمہ؟

یہاں زور بازو آزمائے نہیں جاتے بات کرتے ہیں فیس بک کی اوردوسری جگہوں کی!

جناب ، جب ایک سیکشن فورم پر وقف ہے اس کام کے لے اور یاسر بھائی صرف اسی میں پوسٹنگ کر رہے ہیں تو آپ کو "بخار" آرہا ہے ؟؟؟
 
Top