• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور میڈیا کہاں ہے ؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں اس قسم کے تبصروں پر بڑا حیران ہوتا ہوں کہ اہل کفر یہ کیوں نہیں کرتے وہ کیوں نہیں کرتے، ناہی میں ان سے پوچھنے کا حامی ہوں کہ وہ ہم مسلمانوں کے قتل عام پر کیوں خاموش ہیں؟ کیونکہ میں ان سب کو ایک اسلام دشمن قوم دیکھتا ہوں، جو ہر صورت میں، ہر حال میں اسلام کو بدنام کرنے اور اسلام کو ختم کرنے کی مذموم سازش کرتے رہتے ہیں۔

ان سے پوچھنے کا کیا فائدہ کہ اقوام متحدہ یہ کیوں نہیں کہتا وہ کیوں نہیں کہتا؟ یہ ہمارے سوچنے کی بات ہے کہ ہم کیوں متحد نہیں ہیں؟ کاش ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی آخری کتاب کا احترام کیا ہوتا، جس میں واضح بتایا گیا ہے کہ یہ کفار تمہارے دوست ہرگز نہیں بن سکتے، یہ تمہارے دشمن ہیں، لیکن اللہ کی اس تعلیم کو بھلا کر ہم شاید کوئی اور ہی خواب دیکھ رہے ہیں۔ اللہ ہدایت سے نوازے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّـهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُ‌هُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ‌ (ابراہیم۔42)
 
Top